PK Brand

PK Brand ✨ تمام تر میچز لائیو آپ کے اپنے پیج p k brandپر تمام دوست 💥 پیج کو لائیک اور فالو ضرور کریں شکریہ 💗

پہلا NET X  حاجی سیٹھ اقبال میموریل انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏الحمداللّٰه ! پہلے NET X حاجی سیٹھ اقبال میموریل انڈور کرکٹ ٹور...
19/08/2026

پہلا NET X حاجی سیٹھ اقبال میموریل انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏

الحمداللّٰه ! پہلے NET X حاجی سیٹھ اقبال میموریل انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل کھیلا گیا، جس میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میں HC Sports بہاول نگر اور عبداللہ الیون آمنے سامنے تھیں۔
۔ HC SPORTS بہاول نگر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 84 رنز کا شاندار ہدف دیا۔ حمزہ چشتی نے کمال کی بیٹنگ کی، جبکہ شاہن ٹی ایم نے بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ 🔥

ہدف کے تعاقب میں عبداللّٰه الیون کی جانب سے عبدالرحمان اور احسن یار نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ عبدالرحمان نے شروع ہی سے جارحانہ انداز اپنایا، جبکہ احسن یار نے بھی خوب ساتھ دیا۔ مقابلہ انتہائی سنسنی خیز رہا اور آخری اوور میں عبداللہ الیون کو 20 رنز درکار تھے، لیکن HC Sports کے بولرز نے شاندار گیندبازی کرتے ہوئے یہ ہدف حاصل نہ ہونے دیا۔

🎯 ویری ویل بولڈ! ویل پلیڈ HC Sports بہاول نگر
💔 ہارڈ لک عبداللہ الیون

🏆 بیسٹ بولر ایوارڈ: حارب معین — بہاول نگر کا ایک بڑا نام، جنہوں نے اپنی شاندار بولنگ سے سب کو متاثر کیا۔

تمام کھلاڑیوں، منتظمین، اسپانسرز اور شائقینِ کرکٹ کو ایک کامیاب اور یادگار ٹورنامنٹ پر بہت بہت مبارکباد! 👏🏏

19/08/2026
🌹 دل سے شکریہ، حافظ غلام مرتضیٰ ہانس  🌹ہمارے پیارے دوست حافظ غلام مرتضیٰ ہانس نے ہماری محنت اور لگن کو دیکھتے ہوئے ہماری...
19/08/2026

🌹 دل سے شکریہ، حافظ غلام مرتضیٰ ہانس 🌹

ہمارے پیارے دوست حافظ غلام مرتضیٰ ہانس نے ہماری محنت اور لگن کو دیکھتے ہوئے ہماری حوصلہ افزائی کے لیے 2000 روپے کا کیش پرائز دیا۔

رات 5 بجے فائنل کروانے کے بعد صبح 10 بجے لائیو چلانے پر آپ نے یہ کیش پرائز دے کر ہماری حوصلہ افزائی کی، جس پر ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کے شکر گزار ہیں۔ ❤️

حافظ غلام مرتضیٰ ہانس بھائی، آپ کی محبت، خلوص اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ 🌹

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️

18/08/2026

Pahla semi final

18/08/2026

🏏🔥 ہُٹیانہ سپر لیگ سیزن 8 🔥🏏

کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک اور زبردست مقابلہ! 💥🏆

📅 18 اگست، بروز منگل
⏰ شام 4:30 بجے
🏏 میچ نمبر 5

⚔️ ہوتیانہ لائنز 🆚 اجاز شہید الیون ⚔️

ایک طرف ہوتیانہ لائنز اور دوسری جانب اجاز شہید الیون — دونوں ٹیمیں فتح کے لیے میدان میں اتریں گی۔ شائقینِ کرکٹ کو ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کی بھرپور توقع ہے۔ 🔥🏏

📺 LIVE ON PK Brand Page

❤️ اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور میچ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں!

🔥 HSL SEASON 8 — کرکٹ کا جوش، جذبہ اور جنون!

Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Brand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share