Azmania

Azmania "Azmania is your ultimate destination for entertainment, sports, and educational content — where fun meets learning and every moment is a new discovery!"

📢 الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس 1 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز! ⚡🚗حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں پر عائد ٹیکس کو 1 فی...
02/06/2026

📢 الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس 1 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز! ⚡🚗
حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں پر عائد ٹیکس کو 1 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ اگر یہ تجویز منظور ہو جاتی ہے تو الیکٹرک گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ پر بھی اثر پڑنے کا خدشہ ہے۔
آپ کی رائے میں کیا یہ فیصلہ درست ہے؟ 🤔
🇵🇰⚡🚘

31/05/2026

انگلش سیکھیں، صرف 40 سیکنڈز میں! 📚
​آج سے روزمرہ بول چال کا نیا سلسلہ شروع! روزانہ ایک مختصر ویڈیو اور بہترین سیکھ۔
​آج کے اہم جملے 👇
1️⃣ اللہ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
2️⃣ انسان بہت جلدی مایوس ہو جاتا ہے۔
3️⃣ اللہ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔
4️⃣ ہر شے کو زوال ہے۔
5️⃣ موت کا کوئی اعتبار نہیں۔
​💡 ان جملوں کی انگلش جاننے کے لیے پوری ویڈیو دیکھیں اور پیج کو Follow ضرور کریں!

30/05/2026

اوورتھنکنگ ایک ایسا مسئلہ ہے جو انسان کی توانائی، اعتماد اور ذہنی سکون کو آہستہ آہستہ ختم دیتی ہے۔
❓ اس سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟ ❓ کیا اوورتھنکنگ کو کنٹرول کرنا ممکن ہے؟ ❓ کون سی عادات آپ کو ذہنی سکون دے سکتی ہیں؟
🎥 آئیے اس ویڈیو میں اوورتھنکنگ کی وجوہات، نقصانات اور اس سے بچنے کے مؤثر طریقوں پر بات کرتے ہیں۔

Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azmania:

Share