18/09/2025
*خوشخبری خوشخبری پہلے آغوش پروگرام میں مرحلہ وار 23000 ملتا تھا اب 38000 کر دیا ہے*
*ایسی خواتین جو حمل سے ہیں یا بچہ ، بچی 2سال سے کم ہے وہ اپنی آغوش پروگرام میں رجسٹریشن ہم سے کروا سکتی ہے یا جو بھائی اپنے گھر کی رجسٹریشن کروانا چاہے وہ ابھی رابطہ کر سکتا ہے*
*نوٹ 👇👇👇👇 ڈاکومنٹس*
*حمل والی عورت کے ڈاکومنٹس*
✅ *میاں بیوی کے شناختی کارڈ کی تصویر ، الٹراساؤنڈ کی تصویر اور موبائل نمبر*
✅ *9ماہ سے چھوٹا بچے کیلئے ویکسینیشن کارڈ کی تصویر، میاں بیوی کے شناختی کارڈ کی تصویر اور موبائل نمبر*
*10ماہ کے بچے کیلئے ویکسینیشن کارڈ کی تصویر، ب-فارم کی تصویر اور میاں بیوی کے شناختی کارڈ کی تصویر اور موبائل نمبر*
ابھی وزٹ کریں مریم نواز ہیلتھ کلینک چکنمبر 112 Murad
Maryam Nawaz Health clinic chak 112 murad