29/06/2025
تلاش گمشدہ 2025 😭
ناظرین اس معصوم سی بچی کے والدین ڈھونڈنے میں
مدد فرمائے جس طرح سے بچی رو رہی ہے خدا نا کرے کہ اس کو کچھ ہو جائے 🙏
پبلک میسج 👇👇👇👇👇👇👇👇👇
والدین اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کا خاص خیال رکھے
لاپرواہی مت کرے ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ رو رو کہ بچی کا کیا حال ہو رہا ہے 😭