bhori billi

bhori billi fun

07/06/2024

مویشی منڈی بہاولنگر اور چک مدرسہ میں فی جانور5 روپے فی سینکڑہ وصولی اور جانور سیل نہ ھوا تو واپسی پر بھی وصولی انتظامیہ خاموش سیل نہ ہونے کی صورت میں واپسی پر 1500 روپے فی جانور لے لیںے جا ئیں گے اور پھیری والوں سے دن کے 500 چارج کیے جا رہے ہیں منڈی میں جانوروں کے لیے پانی اور چارے کا انتظام نہیں ہےیہ سب وصولی گورنمنٹ کے نام پر کی جاتی ہے۔۔ وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم پاکستان نوٹس لیں--

Address

Bahawalnagar
62300

Telephone

+923007920774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when bhori billi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to bhori billi:

Share