Alert news bahawalnagar

Alert news bahawalnagar نیوز اور تازہ ترین کا بہترین فورم

08/04/2025

مور سفید ہو یا رنگین مور مور مور مور

26/10/2024
26/10/2024

زیرے کی کاشت مطلب سونے کی کاشت
پندرہ اکتوبر سے پندرہ نومبر تک زیرہ کشت کیا جا سکتا ہے
یاسر ممتاز کھرل وٹس اپ نمبر 03367048253

کزن عدنان حاکم کھرل کی بارات کے ساتھ فاروق میرج ہال  میں اپنے بیٹوں  علی یاسر  اور حظیفہ یاسر کے ساتھ خوبصورت لمحات
15/04/2024

کزن عدنان حاکم کھرل کی بارات کے ساتھ فاروق میرج ہال میں اپنے بیٹوں علی یاسر اور حظیفہ یاسر کے ساتھ خوبصورت لمحات

26/04/2022

مریم نواز کے پاسپورٹ پر بینچ سے اپیل!
عوام الناس بینچ سے توقع کرتی ہے کہ فیصلہ کرتے وقت مندرجہ ذیل پوائنٹ زیر غور رکھے گی۔۔۔
مریم جس مقصد کے لیے ضمانت پر رہا کیا گیا تھا وہ وجہ کب کی ختم ہوگئی تھی پھر بھی اس کی ضمانت منسوخ نہیں کی گئی؟
کیا کسی سزا یافتہ مجرم کو اس سے پہلے عمرہ ادا کرنے کی اجازت یا پاسپورٹ واپس کیاگیا؟
کیا کسی سزا یافتہ مجرم کے لیے اس طرح دو دن میں چار بینچ بنائے گئے؟
اس سے پہلے کہ عوام میں عدالتوں کے لیے رہی سہی عزت بھی ختم ہو جائے اور کوریا اور سری لنکا کی طرح سڑکوں پر فیصلے ہونے لگیں عدالتوں کو چاہیئے کہ وہ اپنا وقار اور انٹرنیشنل جسٹس میں اپنا نمبر اونچا کرنے کے لیے انصاف پر مبنی فیصلوں کا آغاز کر دے
ویسے اتنی جلدی چار بینچ بنانا کیا ظاہر کرتاہے؟؟؟؟




Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alert news bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share