
27/08/2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نوجوانوں کیلئے ایک اور انقلابی اقدام 🌟
🎓 ویٹرنری گریجویٹس اور پیرا ویٹس انٹرن شپ پروگرام کا آغاز — 60 کروڑ روپے کی لاگت سے 1,000 نوجوانوں کو عملی تربیت کا سنہری موقع۔ ویٹرنری گریجویٹس کو 60 ہزار جبکہ پیرا ویٹس کو 40 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔
ویٹرنری گریجویٹس کیلئے اہلیت: HEC سے منظور شدہ ادارے سے DVM ڈگری، عمر کی حد 25 سال، متعلقہ ضلع کا ڈومیسائل، PVMC رجسٹریشن، اسمارٹ فون کا حامل اور کسی سرکاری یا نجی ادارے میں ملازم نہ ہو۔
پیرا ویٹس کیلئے اہلیت: کسی تسلیم شدہ ادارے سے 2 سالہ LAD کورس، عمر کی حد 20 سال، متعلقہ ضلع کا ڈومیسائل، اسمارٹ فون کا حامل اور کسی سرکاری یا نجی ادارے میں ملازم نہ ہو۔
📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 31 اگست 2025 | Apply 👉 http://jobs.punjab.gov.pk 📞08000-9211