Nawab zain

Nawab zain Wanderlust and city dust. Living my best life, one adventure at a time ✨
Planting seeds of positive

*"Don’t tell people your plans. Show them your results."*
28/01/2025

*"Don’t tell people your plans. Show them your results."*

13/06/2024

*_⸙ ہـــــم کـــــو ان ســـــے وفـــــا کـــــی ہـــــے امـــــید_ −🐣🤍_*
*_جـــــو نہـــــیں جـــــانتے وفـــــا کـــــیا ہـــــے_ −💜🌸_*
*•●┼┼───🌼🕊️●•*
*"-----.{「⸙꯭༫꯭ː ܍ ܍ ܍ ܍ ܍ ܍ ܍ ܍ »»𓆩𓆪««}.-----"*starzainking

*📢نیشنل بینک فی میل آفیسرز جابز**تعلیم:* بی اے، بی ایس سی، بی ایس*عمر :* 18 سے 26 سال*`کسی تجربے کی ضرورت نہیں۔`**پوسٹنگ...
12/06/2024

*📢نیشنل بینک فی میل آفیسرز جابز*
*تعلیم:* بی اے، بی ایس سی، بی ایس
*عمر :* 18 سے 26 سال

*`کسی تجربے کی ضرورت نہیں۔`*

*پوسٹنگ لاہور / کراچی میں ہو گی۔*

*پنجاب والوں کی لاہور میں*
*سندھ والوں کی کراچی میں ہو گی۔*

*صرف فی میل اپلائی کر سکتی ہیں۔*

*آخری تاریخ:* 14 جون 2024

12/06/2024
ہر شہری کو سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق 🔵 "گو پنجاب"ایپ متعارف کروائی جار...
05/06/2024

ہر شہری کو سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق

🔵 "گو پنجاب"ایپ متعارف کروائی جارہی ہے یہ ایپ citizen-centric services پر مبنی خدمات کو ایک آسان پلیٹ فارم میں یکجا کرتی ہے۔

🔵 اپنے شناختی کارڈ نمبر اور قابل تصدیق موبائل نمبر کے ساتھ آج ہی رجسٹر ہوں۔

گورنمنٹ  نئے "ڈیجٹل آٹو کنٹرول میٹر" لگا رہی ہے جس کا آغاز اسلام آباد،  راولپنڈی سے کر دیا گیا ہے۔اس میں کیمرہ بھی نسب ہ...
02/06/2024

گورنمنٹ نئے "ڈیجٹل آٹو کنٹرول میٹر" لگا رہی ہے

جس کا آغاز اسلام آباد، راولپنڈی سے کر دیا گیا ہے۔

اس میں کیمرہ بھی نسب ہے۔ چھیڑ چھاڑ کرنے والے

کی ویڈیو ریکارڈ ہو جاتی ھے۔

بل ادا نہ کرنے پر کنٹرول روم سے سپلائی بند کر جا

سکتی ہے

بل ادا کرنے پر خود کار طریقے سے چل بھی جاتا ھے۔

یہ میٹر ریڈنگ بھی خود کار سسٹم کے تحت واپڈا کو

بھیج دیتا ہے۔

اب میٹر ریڈر کی ضرورت نہیں رہے گی۔

28/05/2024

The latest GFive Beam A68 Plus price in Pakistan is 7,999 - PKR which was recently updated on May 2024. GFive Beam A68 Plus packs 1 Ghz ultra fast processor along with Android operating system under the hood. GFive Beam A68 Plus sports 3.5 inches of screen with dual SIM support and comes with 3G functionality as well.

گرمی کے اس موسم میں ، یہ صاحب جہاں ملیں ، انھیں فوراً گرفتار کرکے گھر لے آئیں ؛ کچھ دیر فریج میں قید کرنے کے بعد انھیں چ...
28/05/2024

گرمی کے اس موسم میں ، یہ صاحب جہاں ملیں ، انھیں فوراً گرفتار کرکے گھر لے آئیں ؛ کچھ دیر فریج میں قید کرنے کے بعد انھیں چیر پھاڑ کر ......... بلکہ ان کی چمڑی ادھیڑ کر رکھ دیں !

اِن سے برآمد ہونے والے لال سرخ ٹکڑے نمک لگا کر کھائیں ، ہوسکے تو کھجوروں کے ساتھ لیں ۔

پیٹ صاف ، معدہ ٹھیک ، ہاضمہ درست ، گرمی دور !! ؎

دیتا ہے دل کو چین ، جگر کو سکون بھی
پیدا بدن میں کرتا ہے کافی یہ خون بھی

چکر جو سر کو آئیں مئی اور جون میں
تربوز کھانے سے ، بدلیں گے سکون میں

منقول

Address

Bahawalnagar
62300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab zain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawab zain:

Share