
13/07/2025
اگر کبوتر کبوتری کو دیکھ کر غٹر غوں کر سکتا ہے تو پھر ایک حساس دل رکھنے والا مرد، عورت کو دیکھ کر کوئی شعر، کوئی غزل کیوں نہ کہے؟ آخر عورت، کبوتری سے کہیں زیادہ دلکش، دلنشین اور دل کو چُھونے والی مخلوق ہے۔ اس کے انگ انگ میں فطرت کی شاعری بسی ہے، اس کی مسکراہٹ میں بہار، اس کی چال میں غزل، اور اس کی آنکھوں میں پوری کائنات کی خاموش داستانیں چھپی ہوتی ہیں۔
پھر اگر مرد کچھ کہہ دے، تو یہ گستاخی نہیں… بلکہ حسن کا اعتراف ہے! 🔥💫📝💞
Follow us on WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VbA4kTLHQbS96HWxpj16