تسبیح محبت

تسبیح محبت خدا کرے تیرے دامن پہ گردِ غم نہ پڑے
تجھے نہ دشتِ مصائب میں زندگی لاۓ 🌸🌷

ٹینشن ،بے چینی ،ڈپریشن ،تب ہوتے ہیںجب ہم دوسروں کو خوش کرنے میں زِندگی گزار دیتے ہیں ۔ #ع م ر  🍒🍁
22/07/2025

ٹینشن ،
بے چینی ،
ڈپریشن ،
تب ہوتے ہیں
جب ہم دوسروں کو خوش کرنے
میں زِندگی گزار دیتے ہیں ۔
#ع م ر 🍒🍁

کبھی یوں بھی ھو  سر بزم” وہ“ مجھے یہ کہے کہ غزل سنامیں غزل غزل میںاسے  کہوںمیرا کوئی نہیں ھےتیرے سوا_💙 #ع م ر  🍒🍁
22/07/2025

کبھی یوں بھی ھو
سر بزم” وہ“ مجھے یہ کہے کہ
غزل سنا
میں غزل غزل میں
اسے کہوں
میرا کوئی نہیں ھے
تیرے سوا_💙
#ع م ر 🍒🍁

جس طرح مردوں کو باحیا عورتیں اچھی لگتی ہیں.اسی طرح عورتوں کو بھی باکردار مرد اچھے لگتے ہیں♥️ #ع م ر  🍒🍁
21/07/2025

جس طرح مردوں کو باحیا عورتیں اچھی لگتی ہیں.اسی طرح عورتوں کو بھی باکردار مرد اچھے لگتے ہیں♥️
#ع م ر 🍒🍁

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ..!!_اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ھے
21/07/2025

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ..!!_
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ھے

قبول بس یہی دعا ہو جائےجو جس کو چاہتا ہے اس سے نکاح ہو جائے♥️ #ع م ر  🍒🍁
21/07/2025

قبول بس یہی دعا ہو جائےجو جس کو چاہتا ہے اس سے نکاح ہو جائے♥️
#ع م ر 🍒🍁

ہمیں غربت سے زیادہ جہالت مار رہی ہے 🙂 #ع م ر  🍒🍁
21/07/2025

ہمیں غربت سے زیادہ جہالت مار رہی ہے 🙂

#ع م ر 🍒🍁

خوبصورت عورت ملنے پر پہلے والی کو چھوڑ دینا ہجرت کہلاتا ہے بے وفائی نہیں..                                         #ع م ...
20/07/2025

خوبصورت عورت ملنے پر پہلے والی کو چھوڑ دینا ہجرت کہلاتا ہے بے وفائی نہیں.. #ع م ر 🍒🍁

کیا چاہتی ہے ہم سے تمہاری یہ زندگیکیا قرض ہے جو ہم سے ادا ہو نہیں رہا 🙂 #ع م ر  🍒🍁
19/07/2025

کیا چاہتی ہے ہم سے تمہاری یہ زندگی

کیا قرض ہے جو ہم سے ادا ہو نہیں رہا 🙂
#ع م ر 🍒🍁

اتنا کم گو ہوں کہ ملتا ہی نہیں لوگوں سےپھر وہی اچھا! وہی ٹھیک! وہی کیسے ہو؟🥀✨ #ع م ر  🍒🍁
17/07/2025

اتنا کم گو ہوں کہ ملتا ہی نہیں لوگوں سے

پھر وہی اچھا! وہی ٹھیک! وہی کیسے ہو؟🥀✨
#ع م ر 🍒🍁

مجھے بغیر کسی وجہ کے پکار لیا کرومجھے تمہاری آواز  سے محبت ھے ❤ #ع م ر  🍒🍁
16/07/2025

مجھے بغیر کسی وجہ کے پکار لیا کرو
مجھے تمہاری آواز سے محبت ھے ❤
#ع م ر 🍒🍁

'کردار صرف عورت کا ہی نہیں ہوتا 🌛🖤مرد بھی اگر کردار سے گِر جائے تو بد کردار ہی کہلائے گا🙂 🩷🫰❤️🔥 #ع م ر  🍒🍁
16/07/2025

'کردار صرف عورت کا ہی نہیں ہوتا 🌛🖤

مرد بھی اگر کردار سے گِر جائے تو بد کردار ہی کہلائے گا🙂 🩷🫰
❤️🔥
#ع م ر 🍒🍁

زندگی کسی نہ کسی مقام پر ہر کی کسی کے لئے تلخ ہوتی ہے۔"🤎🌼                        #ع م ر  🍒🍁
16/07/2025

زندگی کسی نہ کسی مقام پر ہر کی کسی کے لئے تلخ ہوتی ہے۔"🤎🌼 #ع م ر 🍒🍁

Address

Bahawalpur

Telephone

+923072741076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تسبیح محبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share