28/10/2025
عدالتی نظام میں اگر کچھ سانس باقی ہے تو ججز کو اس وزیر اعلیٰ کو منہ توڑ جواب دینا چاہئے، ورنہ خود اپنے منہ کو آئینے میں دیکھ کر غور کرنا چاہئے اور یقینی بنانا چاہئے کہ ضمیر جیسی لعنت دوبارہ جاگ نہ جائے۔