Daily Youth Vision

Daily Youth Vision Official Account - YOUTH VISION Media Group includes WEB TV channels (YOUTH VISION News, YOUTH VISION

06/09/2026

لندن میں دنیا کا پہلا بائیوڈیگریڈیبل پارٹی غبارہ تیار، جو نو ماہ میں مٹی میں مل جائے گا۔۔

لندن کے سائنسدانوں نے ایسا پارٹی غبارہ تیار کیا ہے جو نو ماہ میں مٹی میں مل جاتا ہے۔ روایتی غباروں کے برعکس یہ ماحول کو نقصان نہیں پہنچاتا اور سمندری حیات کے لیے محفوظ ہے۔

UN Environment Programme UN Climate Change World Health Organization (WHO) UN Youth Affairs UN SDG Action Campaign



Disclaimer
یہ ویڈیو بین الاقوامی میڈیا رپورٹس پر مبنی ہے جو امپیریل کالج لندن کی تحقیق کے بارے میں شائع ہوئی ہیں۔

بریکنگ نیوز : 🚨🚨اسلام آباد اسمبلی کا مسودہ وزیراعظم کو پیشوفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کم...
06/09/2026

بریکنگ نیوز : 🚨🚨اسلام آباد اسمبلی کا مسودہ وزیراعظم کو پیش

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی نے اسلام آباد اسمبلی کے قیام کے لیے مجوزہ مسودہ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کر دیا ہے۔

مسودے کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری اسمبلی کی 21 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہوں گے، جبکہ خواتین کے لیے 5 اور اقلیتوں کے لیے 1 مخصوص نشست مختص کی گئی ہے۔ اسمبلی کا چیف ایگزیکٹو وزیراعلیٰ یا میئر ہوگا اور شہر کے 27 انتظامی محکمے اس کے تحت کام کریں گے۔

مسودے میں قانون، امن اور ماسٹر پلاننگ وفاق کے پاس رکھنے کی تجویز ہے جبکہ سی ڈی اے سمیت مختلف اداروں کے اختیارات اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری حکومت کو منتقل کرنے کی سفارش بھی شامل ہے۔

06/09/2026

وزیر اعلی خبیر پختون خواہ کا حیدرآباد میں پڑہاو
بانی تحریک انصاف کو رہا کرنے کیلئے نعرے بازی
Pakistan Tehreek-e-Insaf Haleem Adil Sheikh Muhammad Sohail Afridi

06/09/2026

کراچی میں پی ٹی آئی کے قافلے کا راستہ روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری اور کنٹینرز تعینات۔۔


Pakistan Tehreek-e-Insaf Shafi Jan

06/09/2026

بریکنگ:🚨🚨 امریکی نمائندے وٹکوف اور کشنر ٹرین کے ذریعے کیف پہنچ گئے۔ یوکرینی حکام نے استقبال کیا، صدر زیلنسکی سے ملاقات جاری۔



Disclaimer

یہ ویڈیو بین الاقوامی میڈیا رپورٹس اور خبر رساں اداروں کی اطلاعات پر مبنی ہے۔ اس کی تصدیق کے لیے سرکاری ذرائع سے رجوع کیا جانا چاہیے۔

06/09/2026

یومِ دفاع و شہداء: بہاولپور میں پروقار تقریب کا انعقاد

پاکستان کے 61 ویں یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر بہاولپور میں یادگارِ شہداء پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اعلیٰ فوجی افسران، سول انتظامیہ، جوانوں اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔

پاک فوج کے چاق و چوبند دستوں نے یادگارِ شہداء پر سلامی پیش کی، جبکہ اعلیٰ فوجی افسران نے پھول رکھے اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ شرکاء نے ملکی دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کی لازوال قربانیوں کو یاد کیا۔

پوری قوم اپنے شہداء کو سلام کرتی ہے اور ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

ISPR DG ISPR

Send a message to learn more

06/09/2026

ٹرمپ کا ایک بار پھر نوبیل انعام نہ ملنے پر احتجاج، ’میں نے 8 جنگیں ختم کیں مگر مجھے انعام نہیں ملا‘

بریکنگ نیوز : پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتارپولیس نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حماد اظہر کو 9 مئی ک...
06/09/2026

بریکنگ نیوز : پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

پولیس نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حماد اظہر کو 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار کر لیا۔ وہ ملتان سے گرفتار ہوئے اور لاہور پولیس کے حوالے کر دیے گئے۔ حماد اظہر 50 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے اور انسدادِ دہشت گردی عدالت نے انہیں اشتہاری قرار دے رکھا تھا۔

06/09/2026

پاکستان کے 61 ویں یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا ترانہ ’منزل پاکستان‘ جاری

DG ISPR Pakistan Navy ISPR Pakistan Air Force


(Disclaimer) : This content is based on the official release by the Inter-Services Public Relations (ISPR) regarding the new national song "Manzil Pakistan." The information is subject to verification. Viewers are advised to follow official channels for updated and confirmed information.

Address

Chowk Sariki
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Youth Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share