Bahawalpur Today

Bahawalpur Today Get news, updates, buy and sell activities and all information regarding Bahawalpur on this page.

فلڈ ریسکیو اپڈیٹ 10 ستمبر ,2025بہاول پور: آج دریائے ستلج کے ملحقہ علاقوں سے 3484 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، ریسکیو 1122بہا...
10/09/2025

فلڈ ریسکیو اپڈیٹ
10 ستمبر ,2025

بہاول پور: آج دریائے ستلج کے ملحقہ علاقوں سے 3484 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، ریسکیو 1122

بہاول پور: ستلج کے ملحقہ بہاول پور، احمد پور،خیر پور ،حاصل پور، میں ریسکیو آپریشن جاری رہا، ریسکیو 1122

بہاول پور: آج 3234 لوگوں کو بھلہ جھلن احمد پور،حاصل پور 36 ,خیر پور 145،اور بہاول پور سے 69 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، ریسکیو 1122

بہاول پور: اب تک دریائے ستلج کے نشیبی علاقوں سے 20575 لوگوں کو ریسکیو کیا جا چکا ہے، ریسکیو 1122

بہاول پور: دریائے ستلج کے ملحقہ علاقوں میں 38 ریسکیو بوٹ تربیت یافتہ سٹاف کے ہمراہ مصروف آپریشن ہیں، ریسکیو 1122

بہاول پور: ایمرجنسی کیصورت میں ریسکیو 1122 پہ کال کریں اور اپنی لوکیشن ضرور شئیر کریں، ریسکیو 1122


ریسکیو1122, بہاولپور

09/09/2025

09/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

08/09/2025

سیلاب سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر
!احتیاط، حفاظت کی ضمانت ہے
تیز بہاؤ جان لیوا ہو سکتا ہے – دریا کے پاس نہ جائیں!
سیلفی کے لیے دریا کے قریب جانا جان کے لیے خطرہ ہے!
دریا کے کنارے کھیلنا یا جانا ممنوع ہے – والدین بچوں کا خیال رکھیں۔
دریا یا بند پر رش نہ لگائیں ,راستہ 1122(Rescue) ٹیموں کے لیے خالی رکھیں!
!اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کریں – محفوظ فاصلہ رکھیں
اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی آگاہ کریں – دریا یا بند کے قریب نہ جائیں!

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share