
05/04/2025
(افسوس ناک خبر)
حاصل پور/وہاڑی روڑ پر 2 موٹر سائیکل سوار طالب علم سکول جاتے ہوئے موٹر سائیکل بے قابو ہونے پر درخت سے ٹکرا گئی۔جس کے نتیجے میں ایک موقع پر جاں بحق دوسرا شدید زخمی دونوں طالب علم بھائی ہیں ایک کی عمر 15سال دوسرے کی عمر 12سال ہے صج سکول جا رہے تھے تیز رفتاری کے باعث حادثہ کا سبب بنے واقع کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا