ROYAL News Bahawalpur

ROYAL News Bahawalpur Media

05/10/2022
05/10/2022
05/10/2022

اکاونٹ_ہولڈر_ہوجائے_ہوشیار
آج ہی میزان بنک سے اپنی رقم دوسرے بنک میں منتقل کرائیں کہیں دیر نہ ہوجائے،



عملہ ملوث،
عمر رسیدہ ریٹائرڈ ملازم کیرادت خان نے میزان بنک قصابان برانچ بنوں عملے کی نا اہلی کا زکر کرتے ہوئے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 12 لاکھ 58 ہزار روپے پنشن کی جمع پونجی رقم جوکہ میزان بنک قصابان برانچ اکاونٹ میں جمع کرائی گئی، بنک عملے کی ملی بھگت سے میرے اکاونٹ سے پنشن کی جمع پونجی رقم جوکہ 12 لاکھ 58 ہزارو روپے تھی نکال لی گئی اب بنک منیجر بنک عملے کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے، میزان بنک کے تمام کسٹمر کے اکاونٹ غیر محفوظ ہوگئے ہے اس لئے تمام اکاونٹ ہولڈر اپنے رقم غائب ہونے سے پہلے ہی میزان بنک سے دوسرے بنک میں اپنی رقم منتقل کرائیں، میرے رقم کی برآمدگی کے لئے سٹیٹ بنک آف پاکستان میزان بنک قصابان برانچ بنوں کے خلاف سخت ایکشن لیں اور میری غائب شدہ رقم کو برآمد کرکے ملوث بنک عملے اور منیجر کے خلاف سخت ایکشن لیں،

05/10/2022
04/10/2022
03/10/2022
01/10/2022
01/10/2022

Address

Bahawalpur

Telephone

+923327620777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ROYAL News Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share