18/06/2026
📰 روزنامہ راز (راولپنڈی، ملتان) میں شمولیت کا سنہری موقع
صحافت کے شعبے سے وابستہ یا اس میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں، طلبہ اور تجربہ کار افراد کے لیے خوشخبری!
روزنامہ راز پنجاب بھر کے اضلاع، تحصیلوں، شہروں اور قصبات سے درج ذیل شعبہ جات کے لیے نمائندگان کی تقرری کر رہا ہے:
✔ بیورو چیف
✔ ڈسٹرکٹ رپورٹر
✔ تحصیل رپورٹر
✔ نمائندہ خصوصی
✔ نامہ نگار
✔ کرائم رپورٹر
✔ سٹی رپورٹر
اگر آپ میں خبر کی تلاش، عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور صحافت کے میدان میں آگے بڑھنے کا جذبہ موجود ہے تو آج ہی رابطہ کریں۔
📱 واٹس ایپ:
0300-8537283
0313-6744169
0301-3979374
روزنامہ راز
"سچ کی آواز، عوام کی ترجمانی"