ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official

ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official انجمن طلبإ اسلام

گورنمنٹ کالج کوٹسمابہ ضلع رحیم یارخان میں جشن تشکیل انجمن طلباء اسلام کے حوالے سے سیمینار میں برادر چوہدری حیدر علی کالج...
21/01/2025

گورنمنٹ کالج کوٹسمابہ ضلع رحیم یارخان میں جشن تشکیل انجمن طلباء اسلام کے حوالے سے سیمینار میں برادر چوہدری حیدر علی کالج ناظم کی زیر صدارت پروگرام ۔

ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official

سیدی مرشدی یانبی یانبی۔چمکے گی انجمن تیرے وجود سے *انجمن طلبإ اسلام فورٹ عباس ضلع بہاولنگر کے زیرِ اہتمام عشقِ رسولﷺ طل...
21/01/2025

سیدی مرشدی یانبی یانبی۔
چمکے گی انجمن تیرے وجود سے
*انجمن طلبإ اسلام فورٹ عباس ضلع بہاولنگر کے زیرِ اہتمام عشقِ رسولﷺ طلبإ سیمینار بسلسلہ جشنِ تشکیلِ انجمن دفتر ATI فورٹ عباس میں زیرِ صدارت:-محسن رشید چشتی۔۔جنرل سیکرٹری ATI ڈویژن بہاولپور منعقد ۔*
*مہمانِ خصوصی:-*
*برادر عثمان غفار .فنانس سیکرٹری پنجاب جنوبی*
*خصوصی شرکت:-صاحبزادہ قاری غلام فرید چشتی صاحب۔راہنما ATI پاکستان و ناظمِ اعلیٰ جماعتِ اہلسنت ضلع بہاولنگر*
*برادر جنید اسماعیل۔پریس سیکرٹری ATI ڈویژن بہاولپور*
*مہمانانِ گرامی۔قاٸدِ ضلع بہاولنگر حافظ سلیم خان بلوچ۔ حافظ حماد ارشد سابق ناظم جامعہ زرعیہ فیصل آباد ۔محترم قاری عبدالرحیم سعیدی صاحب ۔ناٸب ناظم اعلیٰ جماعتِ اہلسنت صوبہ پنجاب . سابقینِ انجمن محترم شاہد بشیر چیمہ ایڈووکیٹ ۔محترم شکیل چوہدری ۔رانا صدیق اکبر ۔محترم فیضان ایوب صاحب نے سیمینار میں شرکت کی*
*زیرِ نگرانی:-برادر حافظ عامر دلشاد۔۔x ضلعی جنرل سیکرٹری*
*برادر حافظ ناظم جٹ۔۔ناظم گریجوایٹ کالج فورٹ عباس*
*ناظمِ پروگرام کے فراٸض ۔برادر ملک مبشر ملک ایڈووکیٹ۔جنرل سیکرٹری تحصیل فورٹ عباس*
*برادر ثقلین باجوہ۔۔ناٸب ناظم سٹی فورٹعباس کی نظامت میں سیمینار منعقد ہوا*
*محترم شاہد بشیر چیمہ صاحب.محترم شکیل چوھدری ۔برادر عثمان غفار صاحب۔ صاحبزادہ قاری غلام فرید صاحب ۔ قاری عبدالرحیم سعیدی صاحب ۔برادر حافظ حماد ارشد صاحب .محسن چشتی صاحب ۔جُنید اسماعیل صاحب۔ نے سیمینار سے خطاب کیا ۔اور محترم سلیم بلوچ صاحب ۔محترم فیضان ایوب صاحب نے انجمن کے نعروں سے سیمینار کو چار چاند لگا دیۓ اور شرکإ کا لہو نعروں سے خوب گرمایا۔ ۔برادر رانا صدیق اکبر ۔ مہروز جٹ ۔رانا ابوزین ۔لاریب ندیم ۔عمران جٹ ۔عبدالله نمبردار.اکبر لودھی۔علی حیدر ۔۔ریحان الیاس ۔رومان جٹ ۔علی چوھدری۔مبین ٹنڈ۔ابوبکر راجپوت۔
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ۔لیڈز کالج۔ پنجاب کالج ۔ھاٸی سکول فورٹ عباس کے طلبإ ۔ ذمہ داران و کارکنان انجمن نے پروگرام میں بھرپور شرکت کی ۔*
میڈیا سیل انجمن طلبإ اسلام ڈویژن بہاولپور۔
ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official

21/01/2025

سابق ناظم انجمن طلبہ اسلام ضلع رحیم یار خان غلام عباس بھٹی اویسی فنانس سیکرٹری مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب
شاخ احمدپورلمہ کے زیر اہتمام 57 ویں یوم تشکیل انجمن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے
ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official

انجمن طلباء اسلام تحصیل چشتیاں کے زیر اہتمام  57 ویں یوم جشن تشکیل انجمن کے موقع پر عشقِ مصطفیﷺ سیمینار و کیک کٹنگ تقریب...
21/01/2025

انجمن طلباء اسلام تحصیل چشتیاں کے زیر اہتمام 57 ویں یوم جشن تشکیل انجمن کے موقع پر عشقِ مصطفیﷺ سیمینار و کیک کٹنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
جس کی صدارت پیر محمد رضا شہیدکا صاحب راہنما ATI رکن مرکزی مجلسِ شوری مصطفاٸی تحریک پاکستان نے کی خصوصی شرکت پیر سید افتخار حسین شاہ نمبردار سید صداقت شاہ میاں وحید الرحمن ناوک ایڈوکیٹ اور سابقین انجمن طلبہ اسلام تحصیل چشتیاں نے شرکت کی اور کیک کٹنگ کا پروگرام کیا گیا جناب مفتی شہباز آفریدی صاحب نے طلبہ سے خطاب کیا اور دعائے خیر کی آنے والے تمام معزز مہمانوں اور طلباء کے لیے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
سیمینار میں طلبإ ۔تحصیل سٹی کالجز ذمہ داران اور کارکنانِ انجمن نے بھرپور شرکت کی ۔ پروگرام کے آخر میں برادر سید سرفراز حسین تحصیل ناظم انجمن طلبہ اسلام چشتیاں برادر اکرام عرف ( چاند) نائب ناظم تحصیل چشتیاں برادر سید مہروز شاہ جنرل سیکرٹری برادر شہباز رحمانی بابر خاں سٹی ناظم برادر ذاہد خاں جوئیہ سٹی ناٸب ناظم چشتیاں برادر مہروز بخاری نےمہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔۔
میڈیا سیل ATI ڈویژن بہاولپور
ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official

*انجمن طلبإ اسلام فورٹ عباس ضلع بہاولنگر کے زیرِ اہتمام عظیم الشان فکری و تعمیری پروگرام**عشقِ رسولﷺ طلبإ سیمینار بسلس...
16/01/2025

*انجمن طلبإ اسلام فورٹ عباس ضلع بہاولنگر کے زیرِ اہتمام عظیم الشان فکری و تعمیری پروگرام*
*عشقِ رسولﷺ طلبإ سیمینار بسلسلہ جشنِ تشکیلِ انجمن*
*چمکے گی یہ انجمن تیرے وجود سے*
*زیرِ صدارت:-محسن رشید چشتی۔۔جنرل سیکرٹری ATI ڈویژن بہاولپور*
*مہمانِ خصوصی:-برادر حامد خان۔سابق ناظمِ پنجاب*
*برادر عثمان غفار۔صوباٸی فنانس سیکرٹری*
*خصوصی شرکت:-صاحبزادہ قاری غلام فرید چشتی صاحب۔راہنما ATI پاکستان و ناظمِ اعلیٰ جماعتِ اہلسنت ضلع بہاولنگر*
*برادر جنید اسماعیل ۔۔ پریس سیکرٹری ڈویژن بہاولپور*
*ناظمِ پروگرام:-برادر راٶ زاہد جاوید۔۔تحصیل ناظم ATI فورٹ عباس*
*بمقام:-دفتر ATI فورٹ عباس بالمقابل ھاٸی سکول فورٹ عباس۔۔20جنوری بروز پیر دن 2 بجے*
*تمام احباب وقت کی پابندی کا خاص رکھتے ہوۓ اپنی شرکت یقینی بناٸیں*

*میڈیا سیل انجمن طلبإ اسلام ڈویژن بہاولپور*
ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official

رب کا انعام ہے یہ انجمنہیرے موتی لعل ہے یہ انجمنجذبہ ہمت و استقلال ہے یہ انجمنقصہ لازوال ہے یہ انجمن15 روزہ تقریبات بسلس...
16/01/2025

رب کا انعام ہے یہ انجمن
ہیرے موتی لعل ہے یہ انجمن
جذبہ ہمت و استقلال ہے یہ انجمن
قصہ لازوال ہے یہ انجمن

15 روزہ تقریبات بسلسلہ 57ویں جشن تشکیل انجمن بعنوان
" چمکے گی یہ انجمن تیرے وجود سے"

جشنِ تشکیلِ انجمن کے پُر مسرت موقع پر ناظم و جنرل سیکرٹری انجمن طلبإ اسلام ڈویژن بہاولپور کا ذمہ داران و کارکنانِ انجمن...
14/01/2025

جشنِ تشکیلِ انجمن کے پُر مسرت موقع پر ناظم و جنرل سیکرٹری انجمن طلبإ اسلام ڈویژن بہاولپور کا ذمہ داران و کارکنانِ انجمن کے نام اہم پیغام ۔
عزم و استقلال ، جرآت و بہادری فروغِ عشقِ رسول ﷺ کا 57 سالہ سفر راہِ عزیمت پر گامزن ہر راہی کو مبارک ہو۔ ❤️
میڈیا سیل انجمن طلبإ اسلام ڈویژن بہاولپور
ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official

*الیکشن بار ایسوسی ایشن فورٹ عباس  سال 2025-26.**برادر چوھدری سیف الله انور ایڈووکیٹ  ۔۔۔صدر**سابق راہنما ATI بار ایسوسی...
11/01/2025

*الیکشن بار ایسوسی ایشن فورٹ عباس سال 2025-26.*

*برادر چوھدری سیف الله انور ایڈووکیٹ ۔۔۔صدر*
*سابق راہنما ATI بار ایسوسی ایشن فورٹ عباس کے صدر منتخب ۔*

*برادر اکمل ایاز لنگڑیال ایڈووکیٹ ----جنرل سیکرٹری*
*واٸسں چیٸرمین کالجز کونسل ATI ڈویژن بہاولپور بار ایسوسی ایشن فورٹ عباس کے جنرل سیکرٹری منتخب*
برادر محسن چشتی ۔جنرل سیکرٹری ATI ڈویژن بہاولپور اور برادر جنید اسماعیل ۔پریس سیکرٹری ڈویژن بہاولپور نے مالا پہنا کر دونوں منتخب عہدِداران کو مبارکباد پیش کی۔
الله کریم بطفیل مصطفیٰﷺ دونوں احباب کو فورٹ عباس بار کی فلاع اور وقار کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرماۓ۔آمین۔
*میڈیا سیل انجمن طلبإ اسلام ڈویژن بہاولپور*
ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official

*سیدی مرشدی یانبی یانبیﷺ*                     *چمکے گی انجمن تیرے وجود سے**انجمن طلبإ اسلام فورٹ عباس کے زیرِ اہتمام عش...
10/01/2025

*سیدی مرشدی یانبی یانبیﷺ*
*چمکے گی انجمن تیرے وجود سے*
*انجمن طلبإ اسلام فورٹ عباس کے زیرِ اہتمام عشرہ ہمدرد سازی جوش و جذبے سے منایا گیا۔*
*گورنمنٹ گریجوایٹ کالج فورٹ عباس میں *ناٸب ناظم ATI گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ۔برادر عبدالله رزاق نمبردار کی زیرِ نگرانی ہمدرد سازی مہم*برادر عبدالله رزاق نے نٸے طلبإ تک انجمن کا پیغام پہنچایا اور طلبإ کو انجمن کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا اور طلبإ کے ہمدرد فارم فِل کیے اور بطور ہمدرد انجمن میں شامل کیا۔*
ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official

پریس کوریج ۔جذبہ تعمیر سیمینار و کابینہ اناٶنسمنٹ تحصیل ۔سٹی و کالجز  پروگرام ۔
03/01/2025

پریس کوریج ۔
جذبہ تعمیر سیمینار و کابینہ اناٶنسمنٹ تحصیل ۔سٹی و کالجز پروگرام ۔

سرزمینِ اولیإ چشتیاں شریف میں انجمن طلبإ اسلام کی بہاریں ۔
03/01/2025

سرزمینِ اولیإ چشتیاں شریف میں انجمن طلبإ اسلام کی بہاریں ۔

*سیدی مرشدی   یانبی یانبیﷺ**جمعہ مبارک**فرمانِ آخری نبیﷺ**اپنی خوراک حلال رکھو ۔تمھاری دعا قبول ہوگی*میڈیا سیل انجمن طلب...
03/01/2025

*سیدی مرشدی یانبی یانبیﷺ*

*جمعہ مبارک*

*فرمانِ آخری نبیﷺ*

*اپنی خوراک حلال رکھو ۔تمھاری دعا قبول ہوگی*
میڈیا سیل انجمن طلبإ اسلام ڈویژن بہاولپور
ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official

Address

Bhawalpur
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share