01/10/2026
رات کے آخری پہر نبی کریم ﷺ اپنے رب کے حضور ایک ایسی جامع دعا کرتے تھے جس میں اللہ کی حمد، ایمان، توکل اور گناہوں کی مغفرت سب شامل ہے۔ 🤲🌙
اس ویڈیو میں نبی کریم ﷺ کی تہجد کی وہ دعا سنیں جو صحیح بخاری میں روایت ہوئی ہے۔
📖 صحیح بخاری: 7442
اللہ تعالیٰ ہمیں تہجد کی پابندی اور اپنے رب کے سامنے عاجزی کے ساتھ دعا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#تہجد