
10/12/2023
زمیں کوعجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے
ہم احتجاجاً ہی جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے
ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں
کسی کوقدرت، کسی کوحسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے