29/06/2025
الحمداللہ کل جن سندھی بھائیوں کو ٹریفک اہلکاران بہاولپور نے جھوٹے اور بےبنیاد مقدمہ میں گرفتار کروا دیا تھا جس سے ہم بہاولپوریوں کے دل رنجیدہ تھے آج مورخہ 25 6 29 کو انکی ضمانت ہوگئی ہے انکی طرف سے ہمارے دوست ،Mian Najam sb پیش ہوئے اور اتوار چھٹی والا دن ہونے کے باوجود ان کی ضمانت کروا دی جس کی وجہ سے کچھ دل کا بوجھ ہلکا ہوا ہے میرے گروپ Bahawalpur State -The City of Nawabs میں کمنٹ کرنے اور پوسٹ کو سپورٹ کرنے والے تمام احباب ڈیوٹی مجسٹریٹ ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر اور متعلقہ حکام کا شکریہ لیکن برائے کرم اپنی وردی کا ناجائز مفاد اٹھانے اور شریف شہریوں کو ناجائز تنگ کرنے والے ٹریفک اہلکاران کو ضلع بہاولپور سے ٹرانسفر کیا جائے اور
وقوعہ میں ملوث اہلکاروں کو فی الفور معطل کیا جاوے
Special Thanks: Mian Tayyab Ather