Lodhran News Update

Lodhran News Update Follow our page for news and information

23/03/2026

مسجد سبحان اللہ بستی کھوپیاں زیر تعمیر ہے

اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لئیے دل کھول

کر خرچ کریں

اس وقت مسجد کو سیمنٹ سریا بجری اور اینٹوں کی ضرورت ہے

برائے رابطہ قاری غلام مرتضی عفی عنہ

03176707508

30/10/2025

تاج الیکٹرونکس نزد سپر میلاد چوک لودھراں

‏فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں، چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں۔ 🙏
17/09/2025

‏فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں، چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں۔ 🙏

11/09/2025

شجاع آباد کا دھوندھو بند ایک بار پھر ٹوٹ گیا ، 100 میٹر کے فاصلے پر دوسرا بند بھی نہ بچ سکا
پانی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ شجاع آباد شہر ، حیات آباد ، بگڑیں ، بستی مٹھو ، نواں شہر ، بنگل والا اور دوسرے علاقوں کو خطرہ بڑھ گیا

11/09/2025

بند ٹوٹنے کی وجہ سے پانی رہائشی آبادیوں نواں شہر، گردیز پور،دھوندو تحصیل شجاع آباد ضلع ملتان کی طرف تیزی سے پھیل رہا ہے اور کافی جانی و مالی نقصان کا اندیشہ ہے

جلالپور پیروالا کے بپھرے پانیوں میں جب لوگ زندگی کی آخری امید لیے کشتیوں کی طرف لپکے تو وہاں بھی انسانیت کا سودا ہوتا دک...
09/09/2025

جلالپور پیروالا کے بپھرے پانیوں میں جب لوگ زندگی کی آخری امید لیے کشتیوں کی طرف لپکے تو وہاں بھی انسانیت کا سودا ہوتا دکھائی دیا۔ کشتی والوں نے پانچ ہزار روپے فی کس کرایہ مانگا، جو دے سکا وہ بچ نکلا اور جو نہ دے سکا اسے بے رحم لہروں کے حوالے کر دیا گیا۔

یہ وہ لمحہ تھا جب موت سے بچنے کی قیمت نوٹوں میں لگائی گئی۔ مائیں بچوں کو گود میں اٹھائے التجا کرتی رہیں، بوڑھے سہارا ڈھونڈتے رہے مگر پیسے نہ ہونے پر سب کو دھتکار دیا گیا۔ پانی کے ساتھ ساتھ انسانیت بھی ڈوب گئی اور تاریخ نے ایک ایسا سیاہ باب رقم کر لیا جسے کبھی بھلایا نہ جا سکے گا۔😭😭😭

اگر جانور زیادہ ہوں تو ان کی رسی کھول دی جاتی ہے اور انھیں اللہ کے سپرد کر کے آزاد کر دیا جاتا ہے۔ کروڑوں روپے کے جانور۔...
08/09/2025

اگر جانور زیادہ ہوں تو ان کی رسی کھول دی جاتی ہے اور انھیں اللہ کے سپرد کر کے آزاد کر دیا جاتا ہے۔ کروڑوں روپے کے جانور۔۔۔ اپنا کُل سرمایہ اپنے ہاتھ سے اللہ کے سپرد کر دینا بہت حوصلہ مانگتا ہے۔ سیلاب بہت ظالم چیز ہے۔ اپ باری ہے میری اور آپ کی کہ ان بے زبان جانروں کی مدد کرسکے، ہو سکتا ہے میرے پاس نہ اور آپ کے پاس نہ کوئی طریقہ کار ہو اور نہ پیسیں لیکن ایک کام کرسکتے ہیں کہ ہم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کیونکہ کل قیامت کے دن اللہ ہم سے ضرور پوچھے گا کہ کم اس کم اگر آپ ان کی مدد نہیں کرسکتے تھے تو آپ پوسٹ کو تو شیئر کرسکتے تھے تو پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے یہ حکومت کے بندوں کے پاس پہنچ جائے اور ان کو تھوڑی سی عقل آ جائے اور ان بے زبانوں کی مدد کرسکے جو بوکے مر رہے ہیں اللہ ہم سب پر رحم فرمائے اللہ حافظ🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭

سیلاب کے دنوں میں مالک جانور کو آزاد چھوڑ دیتا ہے پھر جہاں رب کی مرضی پانی ان بے زبانوں کو  کہیں بھی بہا کر لے جائے  مال...
08/09/2025

سیلاب کے دنوں میں مالک جانور کو آزاد چھوڑ دیتا ہے پھر جہاں رب کی مرضی پانی ان بے زبانوں کو کہیں بھی بہا کر لے جائے
مالک کو چاہیے کہ موقع اور وقت اگر اجازت دے رہا تو ان کے گلوں میں نام، پتہ اور فون نمبر ڈال دیں ان پر ٹیگ کر دیں
زندہ رہے اور کسی ایماندار انسان کے پاس پہنچ گئے تو وہ اس امانت کو اس کے اصل حق دار کے پاس ضرور پہنچا دے گا
یہ چھوٹا سا قدم کئ گھروں کا سہارا دوبارہ لا سکتا ہے

لاھور :کار میں بچ۔ی سے ز۔یا۔دتی کرنے والے لڑکے کے نیفے میں پسٹل چل گیا شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
01/09/2025

لاھور :کار میں بچ۔ی سے ز۔یا۔دتی کرنے والے لڑکے کے نیفے میں پسٹل چل گیا شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

ضروری اعلان۔۔۔۔اسلام اباد سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں...
01/09/2025

ضروری اعلان۔۔۔۔اسلام اباد سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں۔۔۔
ہم چار لوگ ہیں جبکہ ٹوٹل 6 لوگ سفر کر سکتے ہیں، لہذا باقی دو کی تلاش ہے۔۔۔
پروگرام ان شاء اللہ 2ستمبر صبح سویرے روانگی ۔۔۔
کالام میں ناشتا اور تاریخی مقامات کا وزٹ،
پھر گبین جبہ سے ہو کر اپر دیر پہنچیں گے۔
کمراٹ میں لنچ کیا جائے گا اور واپسی شام کے وقت متوقع ہے۔۔۔

نوٹ۔۔۔

جو دو لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں، ان میں سے کسی ایک کے پاس ہیلی کاپٹر ہونا لازم ہے بصورتِ دیگر پروگرام کینسل کر دیا جائے گا۔۔۔

Address

Lodhran
Bahawalpur
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhran News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share