ZA collection

ZA collection "God help those who help themselves"

میری شادی کو کچھ ہی عرصہ ھوا تھا اور ھم ایک دوسرے کے سامنے اچھے بننے کی بھرپور کوشیش کر رہے تھے۔ایک دن شاپنگ کے لیے نکلت...
01/10/2025

میری شادی کو کچھ ہی عرصہ ھوا تھا اور ھم ایک دوسرے کے سامنے اچھے بننے کی بھرپور کوشیش کر رہے تھے۔ایک دن شاپنگ کے لیے نکلتے ھوے میں نے ڈرائیور کا نام پوچھا بولے نیکا میں نے کہااصل نام بتاؤ
بولے نیک محمد۔لو جی ہم چل پڑے۔اب جب بھی میں اسے بلائوں کے سامان اٹھائے جواب ندارد۔۔۔۔
اور پھر چھ ماہ باد یہ عقدہ کھلا کے اسکا نام نیک محمد ہے ہی نہیں۔۔۔نیکا اسکا نک نیم تھا۔میں اویں نیک محمد پہ غصہ کرتی تھی کہ تمھیں سنتا نہیں کیا
پر یہ سارہ رائتہ میرے شوھرے نامدار کا پھیلایا ھوا تھا
اور ھر بار وہ ہنستے جب میں اسے بلاتی بڑے ادب سے نیک محمد نیک محمد۔۔۔
اب بولو نیکے اور نیکا چراغ کا جن حاضر۔۔۔
اب جب وہ کچھ غلط کرے اور میں نیک محمد کہوں تو وہ سمجھ جاتا عزت افزائی ہونے والی۔

05/05/2025

Best artical











05/05/2025
  cloth  unbelievable  .
04/05/2025

cloth
unbelievable
.




Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZA collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share