Andron BWP Activite

Andron BWP Activite ❤Allah is great❤

دریائے ستلج ریلوے ایمپریس برج بہاولپور  آج 17 ستمبر صبح 6 بجے پانی کی سطح 10 اعشاریہ 7 پر آگئی ،توقع کے مطابق آج رات تک ...
17/09/2025

دریائے ستلج ریلوے ایمپریس برج بہاولپور آج 17 ستمبر صبح 6 بجے پانی کی سطح 10 اعشاریہ 7 پر آگئی ،توقع کے مطابق آج رات تک دریا کے پانی میں مزید کمی ہوگ

09/09/2025
01/09/2025

بھارت نے دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے، جس کے بعد بہاولپور سمیت 9 اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

31/08/2025

*دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، *

‏2 سے 3 ستمبر کے دوران دریاؤں کے بالائی حصوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے،

گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار رہے گی،

اگلے 24 گھنٹوں میں دریائے چناب ہیڈ تریموں کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہوگا،

‏3 ستمبر تک دریائے چناب پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال ہوگی، ترجمان پی ڈی ایم اے

دریائے ستلج میں سیلاب کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر جھانگڑہ پل تا پپلی راجن روڈ شمس آباد تک حفاظتی بند کی تعمیر جاری ہے،...
31/08/2025

دریائے ستلج میں سیلاب کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر جھانگڑہ پل تا پپلی راجن روڈ شمس آباد تک حفاظتی بند کی تعمیر جاری ہے، جس کی وجہ سے ایشیا گھی مل تا جھانگڑہ شرقی لنک روڈ بند کر دیا گیا ہے۔ جھانگڑہ شرقی جانے کے لیے ایشیاء گھی مل سے نور پور، نور پور سے مبارک پور اور مبارک پور سے جھانگڑہ شرقی انٹر چینج کا متبادل راستہ اختیار کریں۔

دریائے ستلج کی صورتحال اگلے 24 گھنٹوں میں PDMA نے ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر انتہائی  اونچے درجے کے سیلاب کی وارنگ جا...
27/08/2025

دریائے ستلج کی صورتحال
اگلے 24 گھنٹوں میں PDMA نے ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی وارنگ جاری کی ہے جبکہ ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے سے اونچے درجے، ہیڈ اسلام پر نچلے درجے کے سیلاب کی وارنگ جاری کی ہے ۔
آج شام جاری اعدادوشمار کے مطابق دریاؤں کی صورتحال ۔
ہیڈ گنڈا سنگھ والا : پانی کی آمد ایک لاکھ 88 ہزار810 کیوسک
جبکہ اتنے ہی پانی کی نکاسی ہو رہی ہے، اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔ہیڈ سلیمانکی : پانی کی آمد 99 ہزار 645 ،نکاسی 99 ہزار 629 کیوسک، اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔
ہیڈ اسلام پر پانی کی آمد 50 ہزار 514 ہے جبکہ نکاسی 48 ہزار 564 کیوسک ہے ۔
میلسی سائفن پر پانی کی آمد 42 ہزار 685 جبکہ نکاسی بھی اتنی ہی ہے ۔
بہاولپور ایمپریس برج پر گیج 8 اعشاریہ 10 ہے ۔
دوستوں سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ اعدادوشمار شئیر نہ کریں صرف مصدقہ اعدادوشمار ہی پوسٹ کریں ۔
دریائے کے ساتھ اور نشیبی علاقوں کے رہاشی کسی بھی نقصان سے بچنے کے لئے خود اور اپنے مال مویشی کے ساتھ عارضی نقل مکانی کریں۔

دو ہزار تئیس میں ڈیڑھ لاکھ کیوسک تھا، اب ڈھائی لاکھ کیوسک کا ریلہ گنڈا سنگھ سے بہاولپور تک پھیلے گا، یہ مثبت تبدیلیاں ہم...
27/08/2025

دو ہزار تئیس میں ڈیڑھ لاکھ کیوسک تھا، اب ڈھائی لاکھ کیوسک کا ریلہ گنڈا سنگھ سے بہاولپور تک پھیلے گا، یہ مثبت تبدیلیاں ہمارے ملک کے روشن مستقبل کی طرف اہم قدم ہے، اللہ کریم ہر جگہ خیر رکھے۔

05/07/2025

بھارتی فوج کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ کا کہنا ہے کہ 10 مئی کو ہمارے 2 ایس 400 سسٹم تباہ ہوئے، اس لیے اب ہم روس سے مزید 2 سسٹمز خریدنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں، جو اگست کے آخر تک مل سکتے ہیں۔ یہ بھارتی فوج کی جانب سے اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی ایک اور کوشش ہے۔

Address

Bahawalpur

Telephone

+923056786445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Andron BWP Activite posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share