Bahawalpur Pakistan بہاولپور پاکستان

Bahawalpur Pakistan بہاولپور پاکستان لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ♥

ڈرنگ اسٹیڈیم  بہاولپور میں حالیہ تعمیر  ہونے والا نیا کرکٹ پولین  !!
04/10/2024

ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں حالیہ تعمیر ہونے والا نیا کرکٹ پولین !!

The cavalry unit of Bahawalpur Army is coming out of Farid Gate.  Bahawalpur State ♥
29/04/2024

The cavalry unit of Bahawalpur Army is coming out of Farid Gate. Bahawalpur State ♥

غز-ہ کے مسلمان خوراک کی قلت کی  وجہ سے جانوروں کا چارہ کھانے پر مجبور ہیں اور پی ایس ایل فرنچائز اسرا-ئیلی کمپنیوں کے اش...
20/02/2024

غز-ہ کے مسلمان خوراک کی قلت کی وجہ سے جانوروں کا چارہ کھانے پر مجبور ہیں اور پی ایس ایل فرنچائز اسرا-ئیلی کمپنیوں کے اشتہارات چلا کر خوشی سے پھولے نہیں سماتے !!!
فطور شمال غز-ة علف حيوانات وتبن۔🥲
یااللہ غز-ہ کے مسمانوں کی مدد ونصرت فرما۔🤲🏼🥲
🇵🇸

ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں نیو کرکٹ پولین اپنے مجوزہ ڈیزائن کے مطابق تعمیر ہو چکا ہے، تزین و آرائش کا کام جاری ہے..
18/02/2024

ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں نیو کرکٹ پولین اپنے مجوزہ ڈیزائن کے مطابق تعمیر ہو چکا ہے، تزین و آرائش کا کام جاری ہے..

ہمارا بہاولپور! 25 سال پہلے کا فرید گیٹ، جب یہاں سے گزرتے راہگیروں پر فوارے کے ٹھنڈے پانی کی پھواریں پڑتی تھیں اور شام ک...
29/01/2024

ہمارا بہاولپور!
25 سال پہلے کا فرید گیٹ، جب یہاں سے گزرتے راہگیروں پر فوارے کے ٹھنڈے پانی کی پھواریں پڑتی تھیں اور شام کو برقی قمقموں کی رنگ برنگی روشنیوں میں فوارے کا پانی بڑا دلکش منظر پیش کرتا تھا ـ
ایسا ہی ایک فوارہ سرائیکی چوک اور یونیورسٹی چوک پر بھی بنایا گیا تھا ـ
کس کس نے دیکھا ہے اُس وقت اس منظر کو؟؟

Foggy Night Fareed Gate💫💥
23/01/2024

Foggy Night Fareed Gate💫💥

بہاولپور ون یونٹ چوک عاقب کلچہ ہاوس پر گیس سلنڈر کو آگ لگنے سے دُکان میں آگ بھڑک اُٹھی ـ ریسکیو 1122 کی بروقت کاروائی سے...
23/01/2024

بہاولپور ون یونٹ چوک عاقب کلچہ ہاوس پر گیس سلنڈر کو آگ لگنے سے دُکان میں آگ بھڑک اُٹھی ـ
ریسکیو 1122 کی بروقت کاروائی سے بڑا نقصان ہونے سے بچ گیا ـ

دربار محل بہاولپورThe Majestic Darbar Mahal of Bahawalpur عکاسی: حشام چھیپا
23/01/2024

دربار محل بہاولپور

The Majestic Darbar Mahal of Bahawalpur
عکاسی: حشام چھیپا

02/01/2024

اسرائیلی افواج کو مفت کھانا فراہم کرنے والے میکڈونلڈز کے بائیکاٹ کا رزلٹ
برانچ بہاولپور میں مستقل طور پر بند کر دی گئی.💟

28/12/2023

ہماری تباہی کا راز
90 ہزار سبز نمبر پلیٹ والی گاڑیاں،
220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی
اب یہ تماشا بند ہونا چاہیے

Sunset DHA Bahawalpur ☀🌇
27/12/2023

Sunset DHA Bahawalpur ☀🌇

Address

Bahawalpur

Telephone

+923041532062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Pakistan بہاولپور پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahawalpur Pakistan بہاولپور پاکستان:

Share