23/04/2026
کبھی آپ نے notice کیا ہے…
کچھ لوگ same platform پر ہوتے ہیں، same tools use کرتے ہیں…
لیکن result بالکل مختلف آتا ہے؟
فرق talent کا نہیں ہوتا…
فرق soch کا ہوتا ہے۔
کچھ لوگ content اس لیے بناتے ہیں کہ views آ جائیں،
اور کچھ لوگ content اس لیے بناتے ہیں کہ
کوئی دیکھے… رُکے… اور کچھ محسوس کرے۔
جب نیت بدلتی ہے،
تو result بھی بدل جاتا ہے۔
میں بھی پہلے صرف upload کرتا تھا…
اب سمجھ آیا ہے کہ ہر post ایک message ہوتی ہے،
یا تو وہ ignore ہو جاتی ہے،
یا کسی کے دل تک پہنچ جاتی ہے۔
اب میں try یہی کر رہا ہوں
کہ ہر content میں کچھ ایسا ہو
جو صرف scroll نہ ہو… بلکہ یاد رہ جائے۔
آپ بتائیں 👇
آپ کے خیال میں content میں سب سے important چیز کیا ہے؟
Idea؟ Editing؟ یا Feeling؟
Comment میں ضرور بتائیں —
آپ کی رائے شاید کسی اور کے لیے بھی helpful ہو۔
جو بات ہے، وہی ہے۔
Follow Sheraz Ali - Sheraz Ali