Sports Basis

Sports Basis This page about sports news Special Pakistan Cricket News cricket latest updates cricket headlines

20/11/2022

شاہین شاہ آفریدی اچانک ہسپتال منتقل۔

19/11/2022

بابر اعظم کیلئے نیا شاندار 'بلا' تیار، انگلش برانڈ نے ویڈیو جاری کر دی۔ویڈیو میں کیپشن لکھا گیا کہ 'بابر کے لیے تیار کردہ یہ نیا بلا دیوانہ کر دینے والا ہے'۔

19/11/2022

ابوظہبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن میں 7 پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے

18/11/2022

2006 میں ویرات کوہلی کی پاکستان میں کی گئی شوپنگ کی ویڈیو وائرل۔


Video Credit by.Haroon

17/11/2022

ٹی 20 ورلڈ کپ میں محمد حسنین اور خوشدل شاہ بغیر میچ کھیلے کروڑپتی بن گئے۔

16/11/2022

بٹلر نے پہلے ٹیم کے فوٹو سیشن میں شرکت کرکے اور پھر علی اور راشد کو شیمپین کی تقریبات کی یاد دلاتے ہوئے اشارہ کیا تاکہ وہ میدان چھوڑ سکیں۔

15/11/2022

بھارتی بولر محمد شامی کے متنازعہ ٹویٹ پر شاہد آفریدی نے محمد شامی کو کھری کھری سنا دی

13/11/2022

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا،رقم کتنی ہوگی جانئے اس ویڈیو میں۔
The International Cricket Council has announced the T20 World Cup prize money.
Vs England Final Match

12/11/2022

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں اتوار اور پیر کو بارش برسنے کا قوی امکان ہے
جس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قوانین تبدیل کردیئے ہیں۔
ضابطے کے مطابق ناک آؤٹ مرحلہ 10، 10 اوور کا میچ ہو گا، آئی سی سی ٹیکنیکل نے فائنل کو فیصلہ کن بنانے کے لیے قوانین میں تبدیلی کر دی ہے، تفصیل ویڈیو میں

12/11/2022

Babar Azam became part of Peshawar Zalmi

11/11/2022

Babar Azam has a Chance to Repeat the History of 1992

Khan Azam Afridi vs Eng

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Basis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports Basis:

Share