Shahdara News شاہدرہ نیوز

Shahdara News شاہدرہ نیوز No. 1 Social Media Page Of
Shahdara News

کیا شاہدرہ لاہور کا حصہ نہیں ???
04/08/2025

کیا شاہدرہ لاہور کا حصہ نہیں ???

04/08/2025

شاہدرہ لاہور کی خوبصورتی میں آضافہ.

03/08/2025

شاہدرہ گردونواح میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

02/08/2025

ایرانی صدر کی پاکستان میں آمد
جس کی وجہ سے پورے لاہور کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا.

02/08/2025

شاہدرہ ٹاؤن : راوی پل اور بتی چوک کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا
ٹریفک میں پھنسی عوام کا برا حال

02/08/2025

شاہدرہ ٹاؤن : پرانا راوی پل پر ٹریفک جام عوام ذلیل و خوار

02/08/2025

شاہدرہ موڑ اور جی ٹی روڈ پر بدترین ٹریفک جام
عوام پرشان

02/08/2025

شاہدرہ موڑ کی تازہ ترین صورتحال ملاحظہ کیجیے

02/08/2025

شاہدرہ بتی چوک میں بھی کنٹینر لگنا شروع
متعدد راستے بند

29/07/2025

پیرا فورس کا مارچ، شاہدرہ ونڈالہ بازار میں پیرا فورس کی بھرپور موجودگی، بازاروں میں پیرا فورس متحرک۔

29/07/2025

شاہدرہ میں لائٹ والا جن بے قابو
شدید لوڈ شیڈنگ جاری

شاہدرہ ٹاؤن، مسلم پارک گلی نمبر 11: گلی یا گندا نالا؟مسلم پارک گلی نمبر 11، شاہدرہ ٹاؤن میں گٹر کا پانی گلیوں میں جمع ہو...
28/07/2025

شاہدرہ ٹاؤن، مسلم پارک گلی نمبر 11: گلی یا گندا نالا؟

مسلم پارک گلی نمبر 11، شاہدرہ ٹاؤن میں گٹر کا پانی گلیوں میں جمع ہو چکا ہے۔ رہائشیوں کے لیے گزرنا محال ہے، بچے اور بزرگ آئے دن پھسل کر گر رہے ہیں۔ تصویر خود گواہ ہے کہ یہاں کے مکین کن اذیت ناک حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

متعدد شکایات کے باوجود واسا اور متعلقہ حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ عوامی نمائندوں سے اپیل ہے کہ صرف دعوے نہ کریں، عملی اقدامات کریں۔


WASA Lahore


کیا شاہدرہ کے عوام انسان نہیں؟

Address

Shahdara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahdara News شاہدرہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahdara News شاہدرہ نیوز:

Share