Shahdara News شاہدرہ نیوز

Shahdara News شاہدرہ نیوز No. 1 Social Media Page Of
Shahdara News

😡😭 شاہدرہ
27/09/2025

😡😭 شاہدرہ

24/09/2025

غمِ دل کو لفظوں میں ڈھال دیا ہم نے
انصاف مانگا تو دھمکیاں ملنے لگیں
حق کی آواز کو بھی خاموش کر دیا ہم نے

💯
24/09/2025

💯

19/09/2025

شاہدرہ میں بارش کے بند ہوتے ہی لائٹ والا جن بےقابو
2 گھنٹے سے لائٹ بند

18/09/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہمارے ایڈمن بھائی کی ہمشیرہ شاہدرہ میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں سب بھائیوں سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے
😢

17/09/2025

کوٹ عبدالمالک میں ایک گھر سے لڑکی اور اس کے آشنا کی لاش برآمد، لڑکی کی والدہ تفصیل بتاتے ہوئے۔

17/09/2025

شاہدرہ...

16/09/2025

انڈیا میں ہر سال یونیورسٹی تعلیم مکمل کرکے 15 لاکھ نئے انجینئر بنتے ہیں جبکہ پاکستان میں صرف 25 ہزار۔ 60 گنا کا فرق ہے۔ ہم تعلیم میں اتنا پیچھے کیوں رہ گئے؟؟

08/09/2025

اچانک آٹا مہنگا سبزیاں مہنگی ہو گی ۔کیونکہ ملک میں سیلاب آیا ہے اور تاجر بھائی الحمدللہ مسلمان ہیں انہوں نے عمرے پر بھی جانا ہوگا

سب بھائیوں سے گزارش ہے درود شریف پڑھیں 💕
06/09/2025

سب بھائیوں سے گزارش ہے درود شریف پڑھیں 💕

05/09/2025

شاہدرہ: اغوا کے بعد نوجوان سکندر کا قتل، لواحقین کا مین سبزی منڈی روڈ پر احتجاج

شاہدرہ اور تھانہ راوی روڈ کے علاقے میں 17/18 سالہ سکندر کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ لواحقین نے غم و غصے کے عالم میں لاش کو مین سبزی منڈی روڈ پر رکھ کر شدید احتجاج شروع کر دیا۔

احتجاج کے باعث مین ٹرک اڈا سبزی منڈی روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہوگیا، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ لواحقین کا مؤقف ہے کہ جب تک انصاف فراہم نہیں کیا جاتا، احتجاج جاری رہے گا۔


04/09/2025

دریائے راوی میں پانی کی سطح میں ایک بار پھر سے مسلسل اضافہ
شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا

Address

Shahdara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahdara News شاہدرہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahdara News شاہدرہ نیوز:

Share