29/11/2025
#چاند #پر #نشان "چاند پر ہوا نہ ہونے کی وجہ سے خلا نوردوں کے پاؤں کے نشانات ہزاروں بلکہ لاکھوں سال تک برقرار رہیں گے۔
یعنی جو قدم نیل آرم اسٹرانگ نے 1969 میں رکھے تھے… وہ آج بھی وہیں موجود ہیں!"