23/05/2025
ہمارےپیارےبھائی محمد سبحان منیر شہید بہاولپور کے رہائشی پاک آرمی میں اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے شہید ہوگئے تھے
آج بہاولپور میں ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے
اللہ تعالیٰ بھائی کی شہادت قبول فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین