Apka 20 News

Apka 20 News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apka 20 News, Media/News Company, City, Bahawalpur.

06/09/2025

12 ربیع الاول کا دن عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے بہاولپور میں بھی مرکزی جلوس میں عاشقان رسول نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی رپورٹ کر رہے ہیں عبدالوحید قریشی

06/09/2025

12 ربیع الاول کے دن بہاولپور اسلامی کالونی سے جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا رپورٹ کر رہے ہیں کاشف ریاض

06/09/2025

اڈا 13 سولنگ پر عید میلاد النبی کے حوالے سے جلوس نکالا گیا رپورٹ کر رہے ہیں رانا محمد شہزاد

31/08/2025

جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے بہاولپور میں تیاریاں عروج پر رپورٹ کر رہے ہیں محمد کاشف ریاض

14/08/2025

یوم آزادی اور جنگِ حق کی مرکزی تقریب ڈرنگ سٹیڈیم بہاولپور میں منعقد ہوئی۔ ملک بھر میں 14 اگست کا دن انتہائی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔

14/08/2025

14 اگست کا دن کس طرح گزارنا چاہیے بتا رہے ہیں بہاولپور کے سٹوڈنٹ محمد کاشف کی اس رپورٹ میں

14/08/2025

جشن ازادی کے موقع پر گورنمنٹ وومن ٹیکنالوجی کالج بہاولپور کی جانب سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا رپورٹ کر رہے ہیں سید عبدالوحید قریشی

12/08/2025

اندرون احمدپوری گیٹ میں افضل بیڈنگ سٹور کی شاپ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا مہمان خصوصی انجمن تاجران سرپرست اعلی سردار نجیب اللہ خان اور حافظ محمد خرم سلیم نے اپنے دست مبارک سے شاندار افتدا کیا دکان کے اقتدا کے موقع پر لوگوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی پھولوں کی پتی نساور کی گئی اور دعا خیر کی گئی رپورٹ کر رہے ہیں سید عبدالحید قریشی

07/08/2025

میونسپل کارپوریشن بہاولپور کی جانب سے سالانہ عمرے کی ٹکٹ کی قر اندازی کی گئی رپورٹ کر رہے ہیں کاشف ریاض

02/08/2025

بہاولپور میں سیف سٹی کا اغاز کر دیا گیا ہے جدید کیمراز کے ذریعے اہم مقامات پر نگرانی کی جا رہی ہے رپورٹ کر رہے ہیں سید عبدالوحید قریشی

26/05/2025

الخدمت فاؤنڈیشن اور چیز ویلیو بہاولپور کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر یتیم اور مستحق بچوں میں شاپنگ اور گفٹ تقسیم کیے گئے رپورٹ کر رہے ہیں سید عبدالوحید قریشی

18/05/2025

پاک ارمی کے حق میں مسیح برادری کی جانب سے بہاولپور اسلامی کالونی میں ایک شاندار ریلی نکالی گئی رپورٹ کر رہے ہیں سید عبدالوحید قریشی

Address

City
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apka 20 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share