
20/01/2025
وزیراعلی پنجاب کے حکم پر دوسرے شہروں کی طرح خانقاہ شریف میں بھی ناجاٸز تجاوزات کے خلاف گذشتہ شام اہریشن کیا گیا لیکن صبح پھر قبضہ ہوگیا۔ ہاں لاری اڈا پر اپریشن کے بعد سبزی و فروٹ ریڑھی بانوں کے صدر نے انتظامیہ کے تعنات کیے ہوٸے وارڈن کے ساتھ تعاون کرتے ہو ٸے روڈ کو صاف رکھا اور ریڑھی بان فٹ پاتھ تک محدود رہے جس سے امد و رفت میں اسانی رہی ۔ گانور شاہ روڈ اور سمہ سٹہ روڈ پر اپریشن کی ضرورت ہے ۔اور انتظامیہ کو ایک چکر دوبارہ مین بازار کا لگانا بھی ضروری ہے