
16/06/2024
ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا سندھ کے شہر سانگھڑ میں ایک غریب کا اونٹ جو کسی وڈیرے کی زمین پہ غلطی سے گیا تو وڈیرے نے اس کا پاؤں کاٹ دیا نعوذ باللہ اونٹ بھی سوچتا ہوگا کاش میں کسی غیر مسلم کے ملک میں پیدا ہوتا
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قا/تل تین لوگ تھے اور غرق پوری قوم ہوئ تھی باقیوں کا قصور یہ تھا کہ وہ سب اس ظلم پر خاموش رہے