DWN News

DWN News "The Voice of the Nation. Delivering accurate, unbiased, and breaking news from across Pakistan with truth and integrity." میں ہوں وطن کی آواز

03/07/2026

فیصل آباد، سمندری لنک روڈ ساہیوال کے قریب ایک المناک اور خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد شدید زخمی ہو گئے۔

20/06/2026

محرم الحرام کے تقدس کے پیشِ نظر اوکاڑہ میں "ستھرا پنجاب" ٹیم ایکشن میں! 🧹✨
​امام بارگاہوں، جلوس کی گزرگاہوں اور اہم راستوں پر صفائی ستھرائی کی خصوصی مہم تیزی سے جاری ہے۔ ہمارا مقصد: عزاداروں کے لیے بہترین اور صاف ستھرا ماحول!
​ #اوکاڑہ

19/06/2026

امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے تحصیل انتظامیہ رینالہ خورد متحرک
​

19/06/2026

"رشوت خور انجام کو پہنچ گیا! ⚖️"
اوکاڑہ ڈی سی آفس میں تعینات کلرک شہری کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ اینٹی کرپشن کا بڑا ایکشن، ملزم حوالات کے پیچھے! اب کوئی سفارش، کوئی اثر و رسوخ کام نہیں آئے گا۔ کرپشن کا خاتمہ، عوام کا حق!

​
​ /
​
​
​
​
​ #اوکاڑہ

19/06/2026

تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس کی بڑی کارروائی: موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے 2 سرگرم ارکان گرفتار
برآمدگی: ملزمان کے قبضہ سے 6 لاکھ روپے مالیت کا مالِ مسروقہ، بشمول نقدی اور 3 موٹر سائیکلز برآمد۔

​
Okara اوکاڑہ

18/06/2026

ساہیوال: بارانی انسٹیٹیوٹ آف سائنسز اور روٹرکٹ کلب کے تعاون سے خون کے عطیات کا کیمپ! 🩸

Club Barani
Shakar University

17/06/2026

ستھرا پنجاب پروگرام ساہیوال کے ملازمین نے تنخواہوں میں مبینہ کٹوتیوں،تنخواہیں دیر سے اور عید بونس نام لینے پر شدید احتجاج کیا ملازمین کا وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ملازمین کے مطابق حکومت کی جانب سے ان کے لیے 40 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ مقرر کی گئی ہے
​
​
​
​
​
​
Maryam Nawaz Sharif

Address

Bahawalpur

Telephone

+966597027503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DWN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DWN News:

Shortcuts

Share