Urdu News Desk

Urdu News Desk We will tell you about the latest updates on Urdu News Desk. This will be an informative page .

29/06/2025
ریاست ماں جیسی ہوتی ھے ... مگر یہاں !!!!
28/06/2025

ریاست ماں جیسی ہوتی ھے ... مگر یہاں !!!!

28/06/2025

عام اطلاع:
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی سے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے رقم نکالنے یا بھیجنے کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی۔

جو لوگ جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ کسی اور کے نام پر استعمال کر رہے ہیں، وہ فوراً ان اکاؤنٹس کو خالی کر دیں۔

اگر کوئی کسی فوت شدہ شخص کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے، تو یکم جولائی کے بعد انگوٹھے کے بغیر وہ رقم نہیں نکال سکے گا، اور وہ رقم ہمیشہ کے لیے اکاؤنٹ میں ہی رہ جائے گی۔

اس کے ذمہ دار وہ افراد خود ہوں گے۔
لہٰذا فوراً اپنا اکاؤنٹ اپنے نام پر کروائیں

Copied As Recieved

وہ نوجوان جسے ریسکیو 1122 کی بھرتی میں نااہل قرار دے دیا گیا،مگر وہی نوجوان بغیر تنخواہ، بغیر عہدہ، بغیر سہولتآج تک سینک...
28/06/2025

وہ نوجوان جسے ریسکیو 1122 کی بھرتی میں نااہل قرار دے دیا گیا،
مگر وہی نوجوان بغیر تنخواہ، بغیر عہدہ، بغیر سہولت
آج تک سینکڑوں جانیں بچا چکا ہے،
اور کتنی ہی لوگوں کو دریائے سوات سے اپنے ہاتھوں سے نکال چکا ہے۔

❗ سیالکوٹ میں 15 سیاح دریا میں ڈوب گئے…
جنہیں بچانے کے لیے وہ ادارے ناکام رہے
جن کے پاس تنخواہیں بھی تھیں،
وسائل بھی،
گاڑیاں بھی،
سائرن بھی…
مگر ہلال جیسا جذبہ نہیں تھا!

🔥 سوال یہ ہے:
اگر ہلال جیسے لوگ نااہل ہیں،
تو پھر اہل کون ہے؟
اور اگر ایسے لوگوں کو وسائل اور تربیت دی جائے —
تو کیا ہم مزید سانحے روک نہیں سکتے؟

🩸 یہ وقت ہے ہلال جیسے "اصل ہیرو" کو وہ مقام دینے کا جو وہ برسوں سے اپنی جان پر کھیل کر خود حاصل کر رہے ہیں!

07/03/2024

So which of the favour of your Lord would you deny?

07/03/2024

Best wishes for Class 10th
The Alfalah Academy of Math & Science

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu News Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu News Desk:

Share