Now & Next Updates

Now & Next Updates Now & Next Updates

04/09/2026

Online apply Green Tractor Scheme || Green Tractor Scheme online apply 2026 Phase 4

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہریت کے حصول کے بعد انگلینڈ ڈومیسٹک کرکٹ میں مقامی کھلاڑی کی حیثیت...
04/09/2026

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہریت کے حصول کے بعد انگلینڈ ڈومیسٹک کرکٹ میں مقامی کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلنے کے لیے باضابطہ معاہدہ کر لیا ہے، جس کے ساتھ ہی ان کا پاکستان کرکٹ سے متعلق مستقبل کا باب واضح ہو گیا ہے۔

محمد عامر کے مطابق انہوں نے کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ’دی ہنڈریڈ‘ جیسے لیگ مقابلوں میں مقامی کھلاڑی کے طور پر شرکت کے لیے قانونی دستاویزات پر دستخط کر دیے ہیں، جن کی پاسداری کے تحت وہ کسی اور ملک کی نمائندگی نہیں کر سکتے۔

انہوں نے واضح کیا کہ اس قانونی عمل کے بعد پاکستانی کرکٹ میں ان کا سفر مکمل ہو چکا ہے اور اب وہ انگلینڈ کی ڈومیسٹک کرکٹ اور دنیا بھر کی لیگز میں برطانوی کھلاڑی کے طور پر میدان میں اتریں گے۔

#محمدعامر

04/09/2026

CM Punjab bike scheme registration online || CM Punjab Bike Scheme apply online 2026 online registration last

02/09/2026

*کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی 🥹

*ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا ...

30/08/2026

Aalu Kam ke talaash me

28/08/2026

نـازک دلـوں کـو الـہام ہـوتـے ہیـں

لیـکن وہ خـود کـو پـھر بھـی تـکلیف سـے نہـیں بچـا پـاتـے❤️‍🩹🫠🌷🖇️

😭..

26/08/2026

*انسان کی اصل پہچان اس وقت ہوتی ہے جب اس

کے پاس اختیار ہو اور پھر بھی وہ کسی کو تکلیف نہ
دے 🦢🥀*

Farmane hazrat Ali
26/08/2026

Farmane hazrat Ali

کوئی وردی کے اندر دوسرے کی بیٹی بہن  بیوی کی عزت کی خاطر اپنی جان دے سکتا ہے تو کوئی وردی میں اپنی فیملی کی عزت کےلئے صر...
26/08/2026

کوئی وردی کے اندر دوسرے کی بیٹی بہن بیوی کی عزت کی خاطر اپنی جان دے سکتا ہے تو کوئی وردی میں اپنی فیملی کی عزت کےلئے صرف ہوائی فائر کر کے تمیز سکھا سکتا ہے کوئی فوجی، جج وکیل ڈاکٹر سیاستدان صحافی باپ شوہر اور بھائی بھی ہوتا ہےاگر مسلئہ عزت کا ہو تو ریکشن یکساں ہوتا ہے سوچیئے گا
شہید آفیسر کے جذبے اور آرمی پرسنل کے تحمل اور برداشت کو داد دیتا ہوں ۔

26/08/2026

Milad-e-Mustafa ﷺ | Gobhi, Toori Aur Bhindi Ki Khushi Mubarak Ho

Address

Bahawalpur

Telephone

+923046839743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Now & Next Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Now & Next Updates:

Shortcuts

Share