Nazair Media Group Uch/ Bahawalpur

Nazair Media Group Uch/ Bahawalpur Here All of you can see importent news of district Bwp tehsil Ape nd City Uchsharif

11/03/2026
08/10/2023

احمد پور شرقیہ دربار حضرت نور شاہ بخاری رح پر میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تقریب۔۔

سید شہنشاہ بخاری
ڈسٹرکٹ رپورٹر این نیوز بہاولپور

امدِ سید المرسلین، سردار الانبیاء، امام الانبیاء، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام اہل اسلام کو...
29/09/2023

امدِ سید المرسلین، سردار الانبیاء، امام الانبیاء، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام اہل اسلام کو مبارک

26/08/2023

اوچشریف میں بجلی کے بل میں ٹیکسز اور اوور چارجنگ کیخلاف سول سوسائٹی اور انجمن تاجران کا احتجاج

04/06/2023

اوچشریف ٹف ٹائل منصوبہ ناکام۔۔گھپلا کرنے والے غائب۔۔ٹف ٹائل ناکارہ گلیاں جوہڑ میں تبدیل

13/04/2023

ڈاکٹر حسن محمود کے بچوں کو اغواء کرنیوالے ملزمان جنہیں کچھ دن پہلے پولیس نے احمد پور شرقیہ بچوں کو بازیاب کراتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔۔۔چار ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک اسلحہ بھی برآمد

13/04/2023

اوچشریف ۔گھریلو ناچاقی پر شاہد نامی شخص نے بیٹی کے ہمراہ عباسیہ لنک کنال میں چھلانگ لگا دی۔۔شاہد کو ریسکیو ٹیم نے زندہ نکال لیا جبکہ بچی کی تلاش جاری

10/04/2023

احمد پور شرقیہ سے بازیاب ہونیوالے دو بچوں شایان و سبحان کی خبر این نیوز پر

سید شہنشاہ بخاری ڈسٹرکٹ رپورٹر این نیوز

13/02/2023

بہاول پور۔

18ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی میں فیصل شادی خیل نے میدان مارلیا۔
وی او

زین محمود کی دوسری اور آصف فضل چوہدری کی تیسری پوزیشن۔
دفائی چیمپئین جعفر مگسی ، صاحبزادہ سلطان اور نادر مگسی ناکام۔
فیصل شادی خیل نے مقررہ فاصلہ 3 گھنٹے59 منٹس اور 3 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
زین محمود نے مقررہ فاصلہ 3 گھنٹے 59منٹس اور 9 سیکنڈز اور آصف فضل چوہدری نے 4 گھنٹے 4 منٹ میں ٹریک مکمل کیا۔

08/02/2023

احمد پور شرقیہ : صحرا ئے سمندر چولستان کا قلعہ ڈیراور روشنیوں کے شہر میں تبدیل , چولستان جیپ ریلی کے لئے خیموں کا شہر آباد
7 فروری تا 12 فروری چولستان جیپ ریلی کے تمام انتظامات مکمل , ریس کے شرکاء اپنی گاڑیوں سمیت پہنچ گئے ، کل سے گاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگی
تاریخی قلعہ ڈیراور کے قریب گرینڈ میوزیکل نائٹ , اونٹ میلہ , بائیک ریس , کبڈی مقابلوں سمیت چولستانی ثقافت کے مختلف پروگراموں کو حتمی شکل دیدی گئی

08/02/2023

رپورٹ
سید شہنشاہ بخاری

اوچشریف۔۔بنگلہ بخاری پر آمدِ شیر خدا حضرت علی علیہ سلام کے سلسلہ میں عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا۔۔سجادہ نشین دربار جلالیہ مخدوم سید زمرد حسین بخاری نے 72 پونڈ وزنی کیک کاٹا اور خصوصی دعا فرمائی۔۔

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazair Media Group Uch/ Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share