Qazi Mohammad Anas

Qazi Mohammad Anas Information, Knowledge, Political issues,
Health issues, Education,here discovere all issues,

فراڈ الرٹ 🚨یہ  بندہ ہے یہ مسجد میں جا کے اپنے اپ کو کرسچن ظاہر کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں نے مسلمان ہونا ہے ٹھیک اس نے ہ...
13/08/2025

فراڈ الرٹ 🚨
یہ بندہ ہے یہ مسجد میں جا کے اپنے اپ کو کرسچن ظاہر کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں نے مسلمان ہونا ہے ٹھیک اس نے ہماری مسجد میں بھی فراڈ کی ہے سات اٹھ ہزار یہ لے کے پھر بعد میں کہتا ہے جی میں نے ایک مکان ڈھونڈنا ہے میری مدد کرو تو لوگ پھر اس کو پیسے دیتے ہیں ہمارے مسجد میں یہ پچھلے جمعے مسلمان ہوا ہے سات اٹھ ہزار روپے لے گیا اس کے بعد ہمیں پتہ چلا کہ ساہیوال گیا ہے چھوٹے ساہیوال وہاں پہ کسی مسجد میں دوبارہ مسلمان ہوا ہے اور وہاں سے بھی پیسے لے کے ایا ہیں اس کو وائرل کریں تاکہ وہ کسی اور مسجد میں جا کے فراڈ یا سکیم نہ کریں اگر کسی کو نظر ائے تو وہ تھانے رپورٹ کرے
゚viralシ

13/08/2025

*سی سی ڈی نے حکومت پنجاب سے بجٹ مانگ لیا*

*38نئے پولیس اسٹیشن تعمیر کرنے ہیں*

*حساس مقامات کی نگرانی کےلئے 100 ڈرون چاہیں*

*جرمن ساختہ 10 جدید لوکیٹرز بھی ڈیمانڈ کا حصہ*

*افسران کی رہاشی گاہیں بھی ڈیمانڈ کا حصہ*

*پر تشدد مظاہرین کی روک تھام کےلیے 6 فٹ والے دو ہزار اہلکار بھرتی کیا جائے*

*290کنال زمین دس ہزار مزید بھرتی کی بھی ڈیمانڈ*

*آئی ٹی سینٹر ڈیٹا سینٹر کے قیام کی بھی ڈیمانڈ*

*آئی جی پنجاب نے سمری حکومت کو بھیجوا دی*

13/08/2025

*ملک بھر میں 14 اگست اور معرکہ حق کی فتح بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی*

*اسلام آباد شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی و ثقافتی نمائش کا انعقاد ہوگا*

*شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ صبح 10 بجے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا*

*عوام کی دلچسپی کیلئے دفاعی نمائش میں مسلح افواج کے اسٹالز بھی لگائے جائیں گے*

*پریڈ گراؤنڈ میں مختلف سٹالز، ثقافتی پروگرامز اور فوجی بینڈز اپنے فن کا مظاہرہ بھی کریں گے*

*دن بھر فوجی بینڈز ملی نغموں کی دھنیں بجا کر عوام کی جذبہ الوطنی ابھاریں گے*

*پاک فضائیہ کے طیاروں کے کرتب کے ساتھ ساتھ پیرا جمپنگ کے مظاہرے بھی پیش کیے جائیں گے*

13/08/2025

پاکستان محکمہ موسمیات

13 اگست 2025

*1:* تربیلا ڈیم 96 فیصد اور منگلاء ڈیم 64 فیصد بھرا ہوا ہے۔

*2:* تربیلا ڈیم کا لیول 1546.50 فٹ اور منگلاءڈیم کا 1206.50 فٹ ہے۔

*3:* دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ اور چشمہ بیراج پرنیچلے درجے کا سیلاب ہے۔

*4:* دریائے چناب میں مرالہ بیراج پر نیچلے درجے کا سیلاب ہے۔

*5:* دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر بہاؤ کمی کے ساتھ معمول پر ہے۔

*6:* دریائے جہلم، راوی، کابل کے اہم مقامات اور ملحقہ نالوں میں بہاو معمول کے مطابق ہے۔

*7:* کوہ سلیمان کے اہم پہاڑی برساتی نالوں میں کوئی بہاؤ نہیں ہے۔

*8:* سبی ڈویژن کے دریائے ناڑی میں بہاو مستحکم اور معمول کے مطابق ہے۔

13/08/2025

مری میں 12سے 14 اگست مال روڈ اور جی پی او چوک میں بغیر فیملی کے داخلہ پر
پابندی عائد

12/08/2025

جو لوگ کرائے کے گھروں میں رہ رہے ہیں یا قرض میں ڈوبے ہیں آج کل بہت پریشان ہیں۔
اللہ ان کی غیبی مدد فرمائے۔۔۔

Kushi k moqy par bajy bjana ...
12/08/2025

Kushi k moqy par bajy bjana ...

*پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا 13 اگست سے نیا مون سون اسپیل، دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے...
10/08/2025

*پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا 13 اگست سے نیا مون سون اسپیل، دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے۔*

بہاول وکٹوریہ ہسپتال کارڈک سنٹر کا منفرد اعزاز بہاولپور کارڈک سنٹر جنوبی پنجاب کا واحد ادارہ بن گیا جہاں بغیر اوپن ہارٹ ...
10/08/2025

بہاول وکٹوریہ ہسپتال کارڈک سنٹر کا منفرد اعزاز
بہاولپور کارڈک سنٹر جنوبی پنجاب کا واحد ادارہ بن گیا جہاں بغیر اوپن ہارٹ سرجری کے مریض کے دل کے والو تبدیل کردیئے گئے اس کامیاب آپریشن کا سہرا دیگر ڈاکٹر صاحبان کے علاوہ فرزند بہاولپور اور طب کے شعبہ میں ہمارے شہر کی پہچان بننے والے ڈاکٹر اسامہ منیر کے سر جاتا ھے۔ ہم سب کو بجا طور پر ان پر فخر ھے۔
وہ ہمارے شہر کا مان ہیں۔ میں نوجوان ڈاکٹر صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ اور ان کی کامیابی کے لیئے دعاگو ہوں فروم رضوان ہاشمی

چھٹیوں میں سکول کھولنے کی خلاف ورزی کرنے پر سیالکوٹ گرائمر سکول ڈسکہ سیل کر دیاگیا ۔
10/08/2025

چھٹیوں میں سکول کھولنے کی خلاف ورزی کرنے پر سیالکوٹ گرائمر سکول ڈسکہ سیل کر دیاگیا ۔

09/08/2025

*پنجاب اسمبلی کا ایک سال کا بجلی کا بل 15 کروڑ روپے۔*

حکومت کا اسمبلی کی عمارت کو سولر پر منتقل کر نے کا فیصلہ

عمارت کی بناوٹ کی وجہ سے سولر پینلز کیلئے چھت پر جگہ کم، 35 فیصد ہی سولر پر منتقل ہو سکے گی۔

09/08/2025

*اسلام آباد ایئرپورٹ کو 8 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ۔*

نوٹس ٹو ایئرمین (NOTAM) کے مطابق، 11، 12 اور 13 اگست کو رات 8 بجے سے 10 بجے تک تمام پروازیں معطل رہیں گی اور ایئرلائنز کو ہدایت دی گئی ہے کہ ان اوقات میں کوئی پرواز شیڈول نہ کی جائے۔

نوٹم میں مزید بتایا گیا ہے کہ 6 سے 9 اگست اور 11 سے 14 اگست کے دوران دن کے اوقات میں بھی پروازیں مختلف اوقات میں معطل رہیں گی، جن میں صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک خصوصی معطلی شامل ہے۔

اتھارٹی نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ روانگی سے قبل اپنی پروازوں کے اوقات کی تصدیق کر لیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔ ایئرلائنز کو شیڈول میں ضروری تبدیلیاں کر کے مسافروں کو مطلع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

یہ عارضی معطلیاں پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کی تقریبات کے لیے سیکیورٹی اور انتظامی تیاریوں کا حصہ ہیں، جو وفاقی دارالحکومت میں مکمل سرکاری تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوں گی۔

Address

Bahawalpur

Telephone

+923332367347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Mohammad Anas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qazi Mohammad Anas:

Share