Islamic Video

Islamic Video Muhammad Jamshaid
(1)

میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیںمیرے اقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے ❤️الہیٰ بخش دے تجھے واسطہ ہے کالی کملی والے کا 🌹🌹🌹🌹       ...
06/10/2023

میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرے اقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے ❤️
الہیٰ بخش دے تجھے واسطہ ہے کالی کملی والے کا 🌹🌹🌹🌹

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
06/10/2023

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


پیارے آقا نبی کریم رِحمتہُ_اللّعَالمِین ﷺ نے ارشاد فرمایا ایک شخص کہیں جا رہا تھا راستے میں اُس نے کانٹوں کی بھری ایک ٹہ...
17/08/2023

پیارے آقا نبی کریم رِحمتہُ_اللّعَالمِین ﷺ نے ارشاد فرمایا ایک شخص کہیں جا رہا تھا راستے میں اُس نے کانٹوں کی بھری ایک ٹہنی دیکھی پس اُسے راستے سے دور کر دیا اسی بات پے اللّٰہ کریم اُس سے راضی ہو گیا اور اس کی بخشش کر دی،،
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️.
. .





Address

Lodhran
Bahawalpur
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share