Google BABA TECH

Google BABA TECH Welcome dear viewer. In this Page we thoroughly explain, how you can improve your future life...

20/10/2024

Lahore student Good job

14/10/2024

Punjabi movie trailer in 2024 | full Movie release in 5 April 2024 |

Muslim countries Pakistan vs non Muslim countries Law✈ جرمنی میں فرینکفرٹ ائرپورٹ کے قریب ایک گاؤں جس کا نام (Tribor) تھ...
14/10/2024

Muslim countries Pakistan vs non Muslim countries Law
✈ جرمنی میں فرینکفرٹ ائرپورٹ کے قریب ایک گاؤں جس کا نام (Tribor) تھا وہاں کی رہائشی ایک بوڑھی عورت نے فرینکفرٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کے خلاف عدالت میں کیس دائر کر دیا‼️

جس کی وجہ عورت نے کچھ یوں بیان کی:;--⬇

رات کے وقت جہازوں کا شور اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ میں رات کو سو نہیں سکتی، جس کی وجہ سے میری اکثر طبعیت خراب رہتی ہے
عدالت میں جج نے اُس بوڑھی عورت کی پوری بات سننے کے بعد عورت سے پوچھا کہ آپ اب کیا چاہتی ہیں ؟

اس شور کے عوض آپ ائرپورٹ سے کچھ معاوضہ حاصل کرنا چاہتی ہیں یا ائرپورٹ سے دور ایک عدد گھر حاصل کرنا چاہتی ہیں؟

عورت نے جواب میں کچھ یوں کہا:--
میں یہاں اپنے ذاتی گھر میں رہتی ہوں اور عرصہ دراز سے یہاں زندگی گزار رھی ہوں، چونکہ اب میری طبعیت اس قدر شور برداشت نہیں کر سکتی، اسلیئے اس مسئلے کا کوئی اور معقول حل تلاش کیا جائے، اور ساتھ یہ بتایا کہ نہ تو مجھے کوئی پیسوں کی ضرورت ہے اور نہ ھی میں اپنا علاقہ چھوڑ کر کہیں جانا چاہتی ہوں

اس بات سے اُس وقت کے موجودہ حکام بھی بہت پریشان
ہوئے کہ اب اس مسئلے کا کیا حل ہو سکتا ھے نہ تو عورت یہاں سے جانا چاہتی ہے اور نہ اتنے بڑے ائرپورٹ کو کہیں اور منتقل کیا جا سکتا ہے

ائرپورٹ حکام نے عورت کو اپنے کیس سے پیچھے ہٹ جانے کیلئے بیشمار فرمائش پیش کی، ائرپورٹ سے دور عالی شان گھر کی پیشکش کی اور ساتھ بڑی رقم دینے کی پیشکش بھی کی لیکن وہ بوڑھی عورت اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہی تھی

آخرکار تھک کر جج نے کہا اگر ھم آپ کی نیند کے ٹائم کو مینج کر لیں، مطلب رات کا ایک مخصوص ٹائم جب آپ سو رہی ہوں تب ائرپورٹ پر کوئی فلائٹ آپریٹ نہیں ھو گی

کیا آپ کو یہ فیصلہ منظور ہے جس سے وہ عورت مطمئین ہوگئی اور اسطرح عدالت نے اسکے حق میں فیصلہ دے دیا، اور تب سے لے کر آج تک فرینکفرٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رات 12 سے لے کر صبح 5 بجے تک کوئی فلائٹس آپریٹ نہیں ہوتیں۔
اس فیصلے کے مدنظر یورپ اور امریکہ کے بیشتر ائرپورٹس انتظامیہ نے بھی اس اصول کو اپنا لیا ہے تاکہ عوام کو اس قسم کی بھی کوئی تکلیف نہ پہنچے ۔۔

*یہ ھے وہ عزت وہ مقام وہ انصاف جو جرمنی اپنے عوام کو ٹیکس پیئر لوگوں کو دیتا ہے یہاں ہر انسان کے حقوق برابر ہیں اور ہر ایک کیلئے انصاف کا معیار یکساں ہے۔*

کیا ھم کبھی اس قسم کا مقام حاصل کر سکیں گے ؟؟؟
(منقول)

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی PTA15 اکتوبر 2024ء سے وفات شدہ افراد کے نام پر جاری شدہ سمیں بلاک کر دی جائیں گیایسی سمو...
14/10/2024

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی PTA

15 اکتوبر 2024ء سے وفات شدہ افراد کے نام پر جاری شدہ سمیں بلاک کر دی جائیں گی

ایسی سموں کو اپنے نام پر منتقل کرنے کے لیے درج ذیل دستاویزات فرنچائز پر پیش کرے

1۔ فوت شدہ فرد سے تعلق کا ثبوت
2۔ اصل ڈیٹھ سرٹیفیکیٹ
3۔ اصل سم
4۔ سم کے استعمال کا ثبوت (آخری ریچارج یا کال ہسٹری)

13/10/2024

Chor Dil trailer movie in Punjabi

*پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کردیا*اسلام آباد: پاکستان کے پی ٹی سی ایل گروپ نے ملک کا پہ...
13/10/2024

*پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کردیا*

اسلام آباد: پاکستان کے پی ٹی سی ایل گروپ نے ملک کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم) سسٹم لانچ کرکے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے جس کے بعد اب صارفین تیز ترین انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

کمپنی کے بیان کے مطابق یہ جدید ٹیکنالوجی 64 ٹی بی پر سیکنڈ فی فائبر ڈیٹا کی ترسیل کی صلاحیت رکھتی ہے جس میں 96 ٹی بی پر سیکنڈ تک پہنچنے کی صلاحیت ہے اور پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے لیے ایک اہم اقدام ہے۔

ہواوے کے تعاون سے تیار کیا گیا سپر C+L سسٹم روایتی سسٹمز کے ذریعہ فراہم کردہ THz 4.8 کے مقابلے میں THz 12 تک کے وسیع آپٹیکل اسپیکٹرم کو سپورٹ کرتا ہے۔

یہ ٹیکنالوجی ہائی اسپیڈ 800 جی بی پر سیکنڈ فی ویو لینتھ، الٹرا وائیڈ سپر C+L اسپیکٹرم اور جدید فلیکسیبل گریڈ آپٹیکل سوئچنگ کو یکجا کرتی ہے۔

یہ پیش رفت پی ٹی سی ایل کو ملک کی ڈیجیٹل میدان میں سب سے آگے کردیتی ہے جو نیٹ ورک کو مستقبل کی ٹیکنالوجیز جیسے فکسڈ 5.5 جی کے لیے تیار کرتی ہے اور تیز، بہتر اور زیادہ موثر انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی کو فعال کرتی ہے۔

12/10/2024

GUJJAR HISTORY FOR ALL WORLD

24/01/2024

Pavali brand | new funny video | Google baba tech |

19/01/2024

Ghreeb jitni Marzi mahnat kar lain

Address

Bahawalpur

Telephone

+923030898721

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Google BABA TECH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Google BABA TECH:

Share

Category