27/08/2025
*ابھی بٹ کوائن 112000$ پر ہے اگر یہ 127000$ پر جا کر Stable ہو جاتا ہے تو Alt Coins پمپ کریں گے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ Ethereum اتنا نیچے نہیں آیا اور بہت چانس ہے کہ اب Ethereum اپنا All time High بنائے گا اور 5200$ تک جائے گا*
*آپ نے دیکھا ہو گا کہ بٹ کوائن کی Dominance جو کہ بہت عرصہ اوپر رہی اب ٪58 تک آ گئی ہے جس کی وجہ سے Alt Coins اتنے زیادہ Dump نہیں ہوئے*
WhatsApp: 03457034020