Mujh sy Ap tak Updats

Mujh sy Ap tak Updats Mujh Sy Ap tak updats is about news and entertainment updats

04/04/2023

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کےالیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کر دیا

04/04/2023

د باؤ کا ڈٹ کر مقابلہ،آج جسٹس عمر عطا بندیال عوام کے چیف جسٹس بن گئے، فواد چوہدری

04/04/2023

سپریم کورٹ کا پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14مئی کو کرانےکا حکم، انتخابات ملتوی کرنےکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار

04/04/2023

آئین کی دھجیاں اڑا کر لاڈلے کو مسلط کرنیکی کوشش کرنیوالوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے.. مریم نواز ...

04/04/2023

ممنوعہ ادویات کا معاملہ ،باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی لگادی گئی

04/04/2023

تاریخ کابدلہ، شہبازشریف نے قومی اسمبلی میں ذوالفقارعلی بھٹو کو شہید قراردیا،مفتی محمود کے پوتےنے ان کیلئےدعائے مغفرت کرائی

04/04/2023

قوم کو مبارک ،سپریم کورٹ نے آج نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا، شاہ محمودقریشی

04/04/2023

ہم الیکشن سے بھاگنے والے نہیں ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

04/04/2023

سرکاری حج اسکیم کے تحت5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ملتوی

04/04/2023

جاپانی ریستوران کی گاہکوں پر کھانا کھاتے
وقت سمارٹ فون استعمال کرنے کی پابندی

04/04/2023

یہ فیصلہ نہیں ون مین شو ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ: نواز شریف

آج چار اپریل کو 72 گھٹنے میں جو کارروائیاں ہوئیں وہ عدل و انصاف کا قتل ہوا،وزیر اعظم
04/04/2023

آج چار اپریل کو 72 گھٹنے میں جو کارروائیاں ہوئیں وہ عدل و انصاف کا قتل ہوا،وزیر اعظم

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujh sy Ap tak Updats posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share