Daya.804

Daya.804 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daya.804, Digital creator, Bahawalpur.

29/06/2024

اے وقت کے حاکم کاش تجھے بھی صرف روٹی کی بھوک ہوتی 😭💔😪😪😪😪😭

29/03/2024

ابھی ایک ویڈیو نظر کے سامنے آٸ لڑکی کو اسکے باپ اور بھاٸ نے غیرت کے نام پہ قتل کردیا میں حیران ہوں جب کوٸ باپ یا بھاٸ کسی کی عزت سے کھیلتاھے تب غیرت کیوں نٸ جاگتی کسی کی تب وہ عزتوں سے کھیل نے والے قتل کیوں نٸ ہوتے اوۓ بے غیرتو کیا غیرت تمہیں صرف عورتوں پہ آتی ھے😡

24/01/2024
16/12/2023

اکھیاں وے راتی سونڑ نہ دیندیاں ۔ بہت ھی خوبصورت انداز

07/12/2023

Tabe dar Rahsun 😍

تمام والدین سے درخواست ہے اپنی بیٹیوں کے رشتے دیکھے کیا کریں ایک دفعہ دیکھ ضرور لیا کریں کہ جسے اپنی بیٹی  دیں رھے ہیں و...
02/12/2023

تمام والدین سے درخواست ہے اپنی بیٹیوں کے رشتے دیکھے کیا کریں
ایک دفعہ دیکھ ضرور لیا کریں کہ جسے اپنی بیٹی دیں رھے ہیں وہ اِنسان کا بچہ ہے یا نہیں
اگر کسی کا بیٹا غلط عادتوں میں پڑ کر بگڑ گیا ہے تو اس کی شادی کرنے کے بجائے اس کا علاج کروائیں،
کسی کی بیٹیاں آپکی نا اہلی اور لوفر لفنگے کو درست کرنے کی مشین نہیں ہیں۔
وہ کسی کی شہزادیاں ہوتی ہیں

اللہ پاک تمام بہنوں بیٹیوں کی عزتوں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

30/11/2023

Kabih Kabih Chori Milk pina Mahinga bih par skta ha 😀😜😂

06/11/2023

😜

09/06/2023

پورے برے صغیر کے مردوں کو چیلنج کرنے والی پہلوان بانوں صاحبہ جسے مرد ہرا نہ سکے تو اسکی ٹانگیں توڑ دیں اصل میں یہ ھے ہماری مردانگی ..............

جس دن  نکاح کے بعد تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گی نہ اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلاٸٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا  مشن کمپلیٹی...
11/03/2023

جس دن نکاح کے بعد تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گی نہ
اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلاٸٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا مشن کمپلیٹیڈ !!
نظام شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پا لیا ھے
😍😋😜😀

16/01/2023

ہاۓ رولا دیا اس بندے نے 😢

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daya.804 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share