Ar News 24/7

Ar News 24/7 Independent Journalist

ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کے باہر مریض کے لواحقین کا کنٹین کے عملے کے رویے اور قیمتوں کے بارے میں پولیس سے شکایت کا منظر۔
17/08/2026

ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کے باہر مریض کے لواحقین کا کنٹین کے عملے کے رویے اور قیمتوں کے بارے میں پولیس سے شکایت کا منظر۔

یہ ایک کڑوا سچ ہے کہ حکومت کی نظر میں اپر پنجاب اور تختِ لاہور کا انسان سرائیکی وسیب کے انسانوں سے افضل ہے۔گزشتہ روز 10 ...
16/08/2026

یہ ایک کڑوا سچ ہے کہ حکومت کی نظر میں اپر پنجاب اور تختِ لاہور کا انسان سرائیکی وسیب کے انسانوں سے افضل ہے۔

گزشتہ روز 10 اگست کو مظفرگڑھ کینال، کوٹ ادو میں ایک لوڈر رکشہ نہر میں جا گرا۔ اس میں تقریباً 26 افراد سوار تھے، جن میں سے 17 افراد، جن میں معصوم بچے، خواتین اور جوان شامل تھے، ڈوب گئے۔ 😭

اس المناک حادثے کی ایک بڑی وجہ نہر کے کنارے کسی بیرئر، جنگلے یا حفاظتی رکاوٹ کا نہ ہونا ہے۔

سرائیکی وسیب بھی پاکستان کا حصہ ہے، لیکن سرائیکی وسیب میں ایسے سینکڑوں واقعات روزانہ کی بنیاد پر ہوتے ہیں اور اکثر کبھی خبر تک نشر نہیں کی جاتی، اور یہ لوگ خاموشی کی موت مر جاتے ہیں۔

کراچی کے ایک تاجر کے قتل کی خبر گزشتہ دو تین روز سے مین اسٹریم میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے، اسی طرح اپر پنجاب میں ایک قتل کی تحقیقات ہوں تو مین اسٹریم میڈیا چیخ اٹھتا ہے۔

لیکن میرے سرائیکی وسیب کے لاوارث معصوم لوگ بھیڑ بکریوں کی طرح خاموش موت مرتے ہیں۔

وسیب سٹوڈنٹس فیڈریشن اپنے سرائیکی وسیب کے مظلوم خاندانوں اور معصوم لوگوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
وسیب سٹوڈنٹس فیڈریشن حکومتِ وقت سے گزارش کرتی ہے کہ ڈوبنے والے اور ابھی تک لاپتہ بچوں کی تلاش کے لیے فوری ریسکیو اور امدادی ٹیمیں تشکیل دی جائیں اور متاثرہ خاندانوں کی دادرسی کی جائے۔

یہ آواز وسیِب کے بیٹوں کی آواز ہے۔


بستی خيرانوالہ میں ڈاکو راج  گڑ ھا مور پوليس خاموش  ڈکیٹ سر عام اسلہ لہراتے ہوے دیکھا جا سگتا ہے
16/08/2026

بستی خيرانوالہ میں ڈاکو راج گڑ ھا مور پوليس خاموش ڈکیٹ سر عام اسلہ لہراتے ہوے دیکھا جا سگتا ہے

*♦️بلوچستان میں گاڑی میں نصب بم قبل از وقت پھٹنے سے 8 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری شہید*راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع سوراب میں فتن...
13/08/2026

*♦️بلوچستان میں گاڑی میں نصب بم قبل از وقت پھٹنے سے 8 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری شہید*

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع سوراب میں فتنہ الہندستان سے وابستہ دہشت گردوں کی جانب سے تیار کیے جانے والا گاڑی میں نصب دیسی ساختہ بم تیاری کے مرحلے کے دوران اچانک پھٹ گیا، قبل از وقت دھماکے کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دھماکے اور دہشت گردوں کی جانب سے وہاں ذخیرہ کیے گئے دیگر بارودی مواد کے ثانوی دھماکے کے نتیجے میں قریب موجود 3 شہری بھی جاں بحق ہوئے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ واقعے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشترکہ کلیئرنس آپریشن شروع کیا، کارروائی کے دوران فرار ہونے والے دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا سراغ لگا کر مؤثر کارروائی کی گئی، جس میں مزید 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

اِسی طرح ان واقعات میں اب تک فتنہ الہندستان سے وابستہ مجموعی طور پر 18 دہشت گرد ہلاک کیے جاچکے ہیں، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 بہادر جوان بھی زخمی ہوئے۔

11/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر بوریوالہ نوٹس لیں! الہ آباد کالونی میں گٹر کا ڈھکن غائب، انتظامیہ خاموش
*
*
*
*
*
*
*
*

09/08/2026

پنجاب میٹرک بورڈ رزلٹ 2026 کے تناظر میں پیف اسکولز (پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن) اور سرکاری اسکولوں کا موازنہ

07/08/2026

پولیس تھانہ ٹبہ سلطانپور پولیس کا آن لائن فراڈ میں ملوث گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن، اوڈ گینگ کے 3 ممبران گرفتار، این سی آئی اے ملتان کے حوالے
*
*
*
*
*
*
*
*

07/08/2026

وہاڑی: ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر 'پہیہ جام' ہڑتال کا اعلان
*
*
*
*
*

07/08/2026

میلسی: فالودہ میں مردہ چھپکلی برآمد، شہری کی ہسپتال منتقلی اور فوڈ اتھارٹی سے نوٹس کا مطالبہ

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ar News 24/7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share