19/06/2025
ایس ایچ او قریشی والا عمران عمر کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری
لودھراں چھاپہ مار ٹیم نے سواری کے انتظار کرنے والا منشیات فروش گرفتار کو گرفتار کر لیا
ملزم سے شاپر میں چھپائی گئی ایک کلو 140 گرام چرس برآمد ترجمان پولیس لودھراں ملزم اللّٰہ ڈتہ کوڑا کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری