Ansar Malik

Ansar Malik We Make Inspirational,Funny and Moral Content:)
(3)

‏سرگودھا میں معاشی حالات سے تنگ 24 سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی، طیب مقامی ہسپتال میں ملازم تھا۔ جیب سے قرضوں کی پرچی بر...
30/07/2025

‏سرگودھا میں معاشی حالات سے تنگ 24 سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی، طیب مقامی ہسپتال میں ملازم تھا۔ جیب سے قرضوں کی پرچی برآمد

22/07/2025

میاں عثمان نجیب اور میاں خالد محمود بابر وارن کے کے خلاف بقا پور کی عوام شدید سراپا احتجاج کر رہی ہے پچھلے 20سال سے یہاں پے مسلم لیگ ن کی حکومت ہے اور ہر بار میاں خالد محمود وارن نے جیت حاصل کی ہے لیکن آج تک کوئی تاركیياتی کام نئی کیا عوام کا مطالبہ ہے اگر اس بار ہمیں كارپیٹ روڈ نئی دیا تو اگلی بار ووٹ نئی دیں گے Maryam Nawaz Sharif

19/07/2025
ہر کوئی اپنے پسند کے لیڈر کی سیاست چمکا  رہا ہے کوئی کہتا ہے کے 20سال پہلے ملک آمر نے روڈ بنوائی  تھی کوئی کہتا ہے سردار...
18/07/2025

ہر کوئی اپنے پسند کے لیڈر کی سیاست چمکا رہا ہے کوئی کہتا ہے کے 20سال پہلے ملک آمر نے روڈ بنوائی تھی کوئی کہتا ہے سردار خالد وارن نے بنوائی تھی سوال یہ ہے کیا 20سال میں ایک روڈ کافی ہے ؟ جب تک ہم سب ایک ہو کے MNA MPA کے پاس نئی جائیں گے ہمارا کام نئی ھو گا ہم سب نوجوانو اور بڑو کو ایک ہو کے MPA MNA کے پاس جانا ہو گا اور کہنا ہو گا اگر اس بار ہمیں کارپیٹ روڈ نئی ملتا تو ہم کسی چھوٹی پارٹی کو ووٹ دیں گے جو بیشک ہار بھی جائے ہمیں فرق نہیں پڑے گا ویسے کونسا آپ لوگ کام کر رہے ہیں اور اگلی دفع ہر بندا ایک پوسٹر بنوا کے اپنے گھر ک باہر لگا دیں جیسے 20سال آپ نے ہمارے کام نئی کیے ہم 20سال ووٹ نئی دیں گے پھر دیکھو کیسے کام ہوتا ہے 2 دن پہلے میرے چاچو قاری اسحاق احمد نواز کے کہنے پے حاجی محمد صادق جھانبو حاجی عاشق جھانبو ملک مختار جھانبو ملک ارشاد جھانبو ملک فاروق گھلو کے پاس گئے تھے انہوں نے کہا ہے کہ MNA صاحب لندن گئے ہیں جیسے ہی واپس آتے ہیں ہم بقاپور میں ایک پروگرام رکھتے ہیں اور میاں عثمان نجیب اور سردار ملک خالد وارن کو یہ مطالبہ پیش کرتے ہیں کے ہمیں کار پیٹ روڈ دیں یا آیندہ ووٹ لینے نہ آئیں بستی حاجی فدا حسین بستی حاجی بستی ملک عظیم خاں بستی جھا نبو حاجی محمد صادق جھا نبو بستی جما لیہ حاجی احمد دین بستی داركهان ملک فاروق طارق گھلو بستی آرئیں بستی گانب ڈاکٹر ظفر گھلو بستی بقاپور ڈاکٹرقاسم گھلو کے نوجوان اپنے اپنے بڑو کو دباؤ ڈالو اور سب کو جمع کرو یا تو ہم سب MNA MPA کے پاس خود جائیں یا یہی پے پروگرام رکھ کے انکو اپنا مطالبہ پیش کریں پھر دیکھو کیسے روڈ نئی بنتا ہے یاد رہے جب تک ہم اپنے حق کے لیے کھڑے نئی ہوں گے اسی طرح نظر انداز ہوتے رہیں گے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر کہو گا اپنے اختلافات اور پسند کے سیاست دان کو سائیڈ پے کریں پھر ہمارے علاقے کا کام ہو گا کوئی غلطی ہو گئی ہو تو سب بھائیوں سے معذرت
تحریر : محمد انصر جھانبو

😂🤣
10/03/2025

😂🤣

10/03/2025
09/03/2025

07/03/2025
I got 14,000 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
06/03/2025

I got 14,000 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

06/03/2025

Imam masjid ne jaib q Kati 😭😭

05/03/2025

09/02/2025

Larke ne eggs q tore 🤔😱

Address

Bahawalpur

Telephone

+923148609290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansar Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ansar Malik:

Share