Entertainment with Azan

Entertainment with Azan We are uploaded Islamic and informative videos for Islamic and Historical Knowledge.

*اے فرشتوں وہ سلطانِ معراج ہے ❤ تم جو دیکھو گے حیران ہو جاؤ گے ..... زلف تفسیرِ والیل بن جائے گئی ❤ چہرہ قرآں سارا نظر آ...
16/03/2025

*اے فرشتوں وہ سلطانِ معراج ہے ❤ تم جو دیکھو گے حیران ہو جاؤ گے ..... زلف تفسیرِ والیل بن جائے گئی ❤ چہرہ قرآں سارا نظر آئے گا ❤*

_عشق اگر ضرورت زندگی ہو جائے_  _عین ممکن ہے مدینے میں میری حاضری ہو جائے_ _میں نے تو کچھ اور مانگا بھی نہیں_ _*میرے آقا ...
13/03/2025

_عشق اگر ضرورت زندگی ہو جائے_
_عین ممکن ہے مدینے میں میری حاضری ہو جائے_
_میں نے تو کچھ اور مانگا بھی نہیں_
_*میرے آقا ﷺ بس اک بار*_
_*آپ ﷺ کے روزے کا دیدار ہو جائے*_

03/03/2025
*ہمسفر وہ ہو جب مشکلیں ٹوٹ پڑیں آزمائشیں سخت ہوں تو ہاتھ پکڑلے اور کہے۔**الا تحزن ان الله معنا"**غم ناکر واللہ ہمارے سات...
25/02/2025

*ہمسفر وہ ہو جب مشکلیں ٹوٹ پڑیں آزمائشیں سخت ہوں تو ہاتھ پکڑلے اور کہے۔*

*الا تحزن ان الله معنا"*

*غم ناکر واللہ ہمارے ساتھ ہے۔ ہمسفر وہ ہو جب کبھی آنکھوں میں آنسو چلے آئیں تو آنسو پونچھ کے کہیں۔*

*" ان مع العسر يسرا"*

*بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔*🤍

رمضان کی خوشبو روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے یااللہ ہمیں رمضان المبارک کے پورے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین ثم آمین یا...
23/02/2025

رمضان کی خوشبو روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے یااللہ ہمیں رمضان المبارک کے پورے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین ثم آمین یارب العالمین

1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں.کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریو...
23/02/2025

1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں.
کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے بچپن میں محلے کی چھتوں پہ اپنے دوستوں کیساتھ روایتی کھیل کھیلے۔
بارش میں محلے کے دوستوں کے ساتھ سڑکوں پر کرکٹ کھیلی. بسنت کے موسم میں پتنگیں اڑائیں،(گڈے) لٹو بھی چلائے، گلی ڈنڈا بھی کھیلا، ڈیپو گرم بھی کھیلا اور اپنے والدین بہن بھائی اور رشتے داروں کے ساتھ کیرم، لڈو، بھی کھیلا.
ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے محلے کی لڑکیوں کے ساتھ بھی کھیلا جھولے بھی جھولے اور انکی گڑیوں کی شادی میں شرکت بھی کی.
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھی۔
جنہوں نے اپنے پیاروں کیلیئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے ٹاٹوں پر بیٹھ کر پڑھا۔بلکہ گھر سے بوری ، توڑا لے کر سکول جاتے اور اس پر بیٹھتے۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے بیلوں کو ہل چلاتے دیکھا۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے گھڑوں کا پانی پیا۔بغیر بجلی کے ٹیوب ویل دیکھے نہائے
محلے گاوں کے درخت سے آم اور امرود بھی توڑ ک

Aamen Summa Aamen Entertainment with Azan y
18/12/2024

Aamen Summa Aamen Entertainment with Azan y

Today Post Entertainment with Azan Highlights High
15/12/2024

Today Post Entertainment with Azan Highlights High

"-سورۃ یوسف مثال ہے .....**"کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتیں وہ اکثر صدیوں کے لیے تمہارا حصہ لکھ دی جاتی ہیں ,"** #"الل...
09/12/2024

"-سورۃ یوسف مثال ہے .....*
*"کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتیں وہ اکثر صدیوں کے لیے تمہارا حصہ لکھ دی جاتی ہیں ,"*
* #"اللّٰہ فرماتا ہیں ....*
*"سب کچھ چھوڑ کر مجھ پر اندھا اعتماد کر لو, یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں

*اپنی آنکھوں کی حفاظت یہ سوچ کر کیا کریں* *کہ کل بروزِ محشر ان سے اپنے رب کا دیدار کرنا ہے**ان شاءاللّه تعالیٰ...*🫀
03/12/2024

*اپنی آنکھوں کی حفاظت یہ سوچ کر کیا کریں*
*کہ کل بروزِ محشر ان سے اپنے رب کا دیدار کرنا ہے*

*ان شاءاللّه تعالیٰ...*🫀

Address

Bahawalpur Punjab
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment with Azan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Entertainment with Azan:

Share