Tahir Jodhyana

Tahir Jodhyana Journalist currently based in Bahawalpur

20/08/2026

پونگ ڈیم میں 20 اگست شام جلستر 1361.78 فٹ ہے، صبح سے اب تک مجموعی طور پر 70 ہزار کیوسک پانی کی آمد ہوئی ہے اس وقت کی آمد کم ہو کر 37 ہزار کیوسک تک گر چکی ہے۔

20/08/2026

تقریباً ڈیرھ لاکھ کیوسک کا ریلا ہیڈ قادر آباد سے گزر چکا ہے بہاؤ کم ہو 1 لاکھ 34 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے چناب والے بھائی بتائیں کہ آگے کتنا پانی کم ہوگا

20/08/2026

یہ ویڈیو آج سے 10 دن پہلے کی ہے جو کتنی سچ ثابت ہوئی آپ دوبارہ دیکھ سکتے ہیں۔ ہم تو بغیر سنسنی کے بہتر طریقے سے انفارمیشن شیئر کرنے کی کوشش کرتے ہیں

20/08/2026

چار دن پہلے ہم نے چناب کے حوالے سے یہ کہا جو سچ ثابت ہوا۔ کچھ لوگوں کو ویسے کوئی کیڑا ہوتا ہے ہر پوسٹ پر کمنٹس میں خود کو ارسطو اور دوسروں کو جھوٹا کہتے رہتے ہیں۔

20/08/2026

دوستو دو دن پہلے ہم نے یہ کہا تھا!!!

20/08/2026

کل سے مشہوری والے اکاؤنٹس نے دھوڈ پٹی ہوئی اے، جنے مرضی کوڑ مار کے فالوور ودھا لو ستلج تے راوی اچ سیلاب نئ جے آؤنا

20/08/2026

یہ خصوصی مناظر آج ضلع رہاسی دریائے چناب کے سلال ڈیم ڈاؤن سٹریم کے ہیں۔ ہم سب دریائی علاقوں کے رہنے والے ہیں اور یہ مناظر دیکھ کر ہم سب بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ کم و بیش 70 سے 1 لاکھ کیوسک پانی ہے۔ جس کا مطلب یہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ آج شام تک ہیڈ مرالہ پر دباؤ 1 لاکھ کیوسک کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔ اگر کسی کو یہ پانی زیادہ نظر آ رہا ہے جو کہ ہو بھی سکتا ہے تو پھر ہم مرالہ پر اسی حساب سے دباؤ کا تخمینہ لگا سکتے ہیں۔ تمام دوستوں کا شکریہ۔

20/08/2026

میرا نہیں خیال کہ یہ کوئی سلٹ فلشنگ ہو رہی ہے، باقاعدگی کے ساتھ ایک منتظم طریقے سے پانی چھوڑا جا رہا ہے۔ رات کو بھی چھوڑا گیا۔ اور یہ سلال ڈیم کے آج صبح کے مناظر ہیں پھر نہ کہنا بتایا نہیں۔ انتظامیہ کے مطابق سلال ڈیم کی سلٹ فلشنگ کے لیے تمام گیٹس کھولے گئے ہیں۔ لہذا ہیڈ مرالہ پر آج شام تک پانی کا دباؤ رہ سکتا ہے۔ بڑے ریلے کا کوئی امکان نہیں، جو دباؤ چل رہا ہے اس کے آس پاس ہی پانی کا بہاؤ رہے گا۔

20/08/2026

پونگ دن 11 بجے آمد 50 اور اخراج 13 ہزار کیوسک پر ہے۔ آگے بارشیں اورنج الرٹ کی ہیں مزید اتار چڑھاؤ 21 اگست تک جاری رہے گا

دریائے چناب کی موجودہ صورتحال۔
20/08/2026

دریائے چناب کی موجودہ صورتحال۔

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Jodhyana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Jodhyana:

Shortcuts

Share

Category