Ze Tv Pakistan

Ze Tv Pakistan video

11/07/2025

سیلاب زدہ میں پورا گھر غیب ہو گیا

11/07/2025
04/07/2025
23/06/2025

"جب دوسروں کے بچے ہر وقت دکان کی چیزیں کھاتے ہیں، تو اپنا بچہ بھی ضد کرنے لگتا ہے... ایسے میں کیا، کیا جائے.. ؟"

یہ سوال کسی ایک ماں کا نہیں، آج ہر اُس ماں
کا سوال ہے جو چاہتی ہے کہ اس کا بچہ مصنوعی چیزوں سے بچ جائے، مگر ماحول ایسا ہے کہ بچہ کب کس کے ساتھ جا کر کیا کھا لے، کچھ پتہ نہیں چلتا۔ ایسے میں کیا حکمتِ عملی اپنائی جائے؟ کیا راستہ ہے جو بچے کو سمجھا بھی دے اور اس کی طبیعت میں ضد بھی نہ رہے؟

سب سے پہلی بات، بچہ وہی سیکھتا ہے
جو ماں باپ کرتے ہیں۔ جب آپ بازار جائیں، بچے کو ساتھ لے جائیں۔ اسے گروسری، سبزی، ترکاری، پھلوں کی خریداری کا حصہ بنائیں۔ اسے کہیں، "بیٹا، آج اپنی پسند کی دو تین سبزیاں خود چن لو۔" پھر جب وہ خوش ہو کر پیاز، ٹماٹر، گاجر یا بھنڈی پسند کرے، تو گھر آ کر اسے دھونا، صاف کرنا، اور کسی نہ کسی شکل میں بنانے میں شامل کریں۔ جب بچہ خود کچھ بناتا ہے، چاہے سادہ سی دال یا بھنڈی ہو، تو خوشی خوشی کھاتا بھی ہے۔ یہ ضد کم کرنے کا پہلا راز ہے۔

دوسری حکمت عملی یہ ہے کہ
گھر میں صحت مند چیزیں نہ صرف موجود ہوں بلکہ خوبصورت جاروں، مرتبانوں میں سجی ہوں۔ جیسے بھنے ہوئے چنے، مونگ پھلی، تل کے لڈو، کھجور، کشمش، اخروٹ، بادام، مکھن میں بھنے ہوئے مکئی کے دانے، دیسی گڑ کے ٹکڑے۔ یہ سب چیزیں جب سامنے ہوں گی تو بچہ دکان کے پیکٹ والی چیزوں کو بھول جائے گا۔ بچے کی نفسیات کہتی ہے کہ جو چیز آنکھوں کے سامنے ہو، ہاتھ میں آئے، وہی دل کو بھاتی ہے۔ بازار کی چیزیں آنکھوں سے دور اور گھر کی نعمتیں سامنے رکھیں۔

تیسری تدبیر یہ ہے کہ بچے کو کہانیوں کے ذریعے سکھائیں۔ اسے بتائیں کہ ہمارے دادا دادی کیا کھاتے تھے۔ ان کی ہڈیاں کیسے مضبوط تھیں۔ وہ کیا پیتے تھے، کیا ناشتہ کرتے تھے۔ مثلاً مکھن لگی گرم روٹی، دودھ، کھجور، بھنے چنے، ستو، ککڑی، گاجر، کچومر، ساگ، دیسی انڈہ۔ بچے کہانیوں سے زیادہ سیکھتے ہیں، نصیحتوں سے کم۔

چوتھی بات، دکان کی چیزوں کی حقیقت
بچے کو خود بتائیں۔ لیکن ڈرانے کے انداز میں نہیں، پیار سے۔ اسے کہیں کہ بیٹا یہ رنگ برنگی ٹافی یا چاکلیٹ چالاکی سے بیچی جاتی ہے، یہ پیٹ کا دشمن ہے، خون کو گندا کرتی ہے۔ جب بچہ یہ بات
بار بار سنے گا تو اس کے دل میں خود بخود ان چیزوں سے بے رغبتی پیدا ہوگی۔ یہ کام روز کا ہے، ایک دن کا نہیں۔

پانچویں اور آخری تدبیر، جو بہت کارگر ہے...
جب کبھی بچے کی ضد ہو کہ میں بھی وہی کھاؤں جو فلاں دوست یا مہمان کھا رہا ہے... تو پیسے دے کر کہہ دیجئے کہ "بیٹا، یہ پیسے لو، لیکن ان سے اپنی پسند کی کوئی اچھی چیز مثلاً ، پھل یا میوہ خریدنا۔" بچہ جب خود جا کر کچھ صحت مند خریدے گا تو اس کی ضد بھی پوری ہو جائے گی اور صحت کا نقصان بھی نہ ہوگا۔

یقین مانیں... بچوں کو سکھانے کا سب سے خوبصورت طریقہ یہ ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں شامل کیا جائے۔ بازار جانا، خریداری، صفائی، کھانا بنانا... سب میں۔ جب بچہ یہ سیکھ لے گا تو نہ ضد کرے گا، نہ باہر کی مضر چیزیں مانگے گا۔ آپ کی حکمت عملی اور صبر ہی بچے کی اصل تربیت ہے۔

اللہ ، آپ کو آسانیاں عطا فرمائے

22/06/2025

ھپٹائٹس B اور ھپٹائٹس C ایک خطرناک جان لیوا مرض ہے ۔اس کا علاج Interferon انجکشن ہے جس کی قیمت 13000 ہزار روپے فی انجکش ہے ۔
ایسے نادار مریض جو اسے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔
وہ درج نمبروں پر رابطہ کرکے اسے مفت حاصل کرسکتے ہیں۔

محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
021-32729166
0333-2731568
0305-3315024
0307-0214592
0333-3452207
0346-2011407
0347-3690704
0341-1317755
0301-2263476
0312-2008836
0344-2553659
0333-0515052
0344-0216319
0331-3661739
0333-3452207
0333-2195906
0316-5272976
0347-2180932
0305-3301471
0312-3341952
0316-2252091
0333-3375182
0304-2102187
0347-9871450
0321-6030998
0300-0275105

اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین _

اپیل برائے ڈرائیور حضرات ایک گزارش تمام ڈرائیورز سے  جہاں نئی سڑکیں بن رہی ہیں، وہاں گاڑی آہستہ چلایا کریں۔ آپ کی گاڑی م...
17/06/2025

اپیل برائے ڈرائیور حضرات
ایک گزارش تمام ڈرائیورز سے جہاں نئی سڑکیں بن رہی ہیں، وہاں گاڑی آہستہ چلایا کریں۔ آپ کی گاڑی میں اے سی چل رہا ہوتا ہے، میوزک کی دھن میں آپ محو ہوتے ہیں، اور ہاتھ میں تختی جتنا لمبا موبائل بھی ہوتا ہے۔ لیکن سڑک کنارے پیدل چلنے والے لوگ اور موٹر سائیکل سوار، آپ کی تیز رفتاری سے اڑنے والی مٹی کا سامنا کر رہے ہوتے ہیں۔
آپ کے رویے سے وہ پریشان بھی ہوتے ہیں، اور دل سے بددعائیں بھی دیتے ہیں۔ خدارا ! اپنے رویے مہذب رکھیں۔
رفتار کم کریں۔ دوسروں کا بھی خیال کریں۔ یہی اصل تہذیب ہے، یہی انسانیت ہے۔

14/06/2025

Jambulon

31/05/2025

22/05/2025

واھی جمن شاہ کوٹسمابہ کے قریب سہہ نے عباسیہ کینال توڑ دی درخت کی جڑ کے قریب سے سہہ باھر نکل رھی ھے

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ze Tv Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category