Heal Your Wounds With Wazaif

Heal Your Wounds With Wazaif "Make your soul pretty as you make your appearance"

30/06/2026
30/06/2026

The Government Sadiq College Women University, Bahawalpur
MSCS Admissions Open..


30/06/2026

🎓 MSCS Admissions Open at GSCWU Bahawalpur!
💰 Revised Fee: 1st Semester Rs.45,500
| 2nd Semester onwards Rs.38,000
📅 Last Date: 31 July 2026
📝 University G*T: 15 July & 29 July 2026 | 🎤 Interview: 29 July 2026
👉 Apply Online: https://admissions.gscwu.edu.pk/login Apply now and secure your future!

کل اسرائیلیوں نے قانون پاس کیا ہے جس کے تحت 90 دن کے اندر اندر جتنے بھی فلسطینی قیدی اسرائیل میں موجود ہیں ان کو ایگزیکی...
03/04/2026

کل اسرائیلیوں نے قانون پاس کیا ہے جس کے تحت 90 دن کے اندر اندر جتنے بھی فلسطینی قیدی اسرائیل میں موجود ہیں ان کو ایگزیکیوٹ کر دیا جائے گا اور ہٹ دھرمی تو یہ ہے کہ وہ پہلے سے ہی ایگزیکیوشن رومز کو تیار کر چکے ہیں اور اس وقت اسرائیل میں تقریبا 9500 کے قریب اسرائیلیوں کے پاس فلسطینی قیدی موجود ہے اور انہوں نے تین ہزار400 صرف ایسے ہیں جن کا کوئی قصور نہیں ہے جن پر اس وقت کوئی چارجز بھی نہیں ہے اور سب سے بڑی بات یار ان میں بچے بھی شامل ہیں بچے بھی شامل ہیں ان میں اور ان پر بھی انہوں نے چارجز لگا کر ان کو 90 دن کے اندر اندر ایگزیکیوٹ کر دینا ہے مار دیں گے ق ت ل کر دیں گے اور یار یہ صرف نمبرز نہیں ہیں یہ زندگیاں ہیں یہ چان ہے ان کی بھی فیملیز ہیں ان کے بھی جذبات ہیں ان کو یہ مار دیں گے اور یار اپ اس سے کوئی مجھے بتائے گا کہ اس سے بھی زیادہ انسانی جان کی قیمت اور کتنا گرنا باقی ہے اور یار تمہارے سوشل میڈیا استعمال کرنے کا بھی کیا فائدہ کہ اگر تم ان کے حق میں اواز نہ اٹھا سکو تمہارے ان فالورز کا کیا فائدہ ہے تمہاری ان ائی ڈیز کا کیا فائدہ اگر تمہارے پاس فالورز نہیں ہیں تب بھی ایٹ لیسٹ اپنی اواز اٹھاؤ اور یار فلسطینیوں کا ساتھ دینے کے لیے اپ کو سکھ ہندو عیسائی کرسچن بدھ مت کچھ بھی ہونے کی ضرورت نہیں ہے اپ کو صرف انسان ہونے کی ضرورت ہے اپنے سوشل میڈیا کو استعمال کرو اس ویڈیو کو شیئر کرو شیئر نہیں کرنا خود بنا کے ویڈیو پوسٹ کرو لیکن ان کے حق میں اواز اٹھاؤ

Address

Punjab
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heal Your Wounds With Wazaif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share